Muhammad Anees Offical

Muhammad Anees Offical Like Follow & Share This Page

16/08/2023

افغانستان میں ایک وزیر پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی گیج چیک کرتے ہوے۔ ہمارے ملک میں اعلی افسران اگر اپنے کام کے ساتھ ایمانداری ملک کو ترقی پر گامزن کر دیتی ہے۔

16/08/2023

لمحہ فکر

16/08/2023

پاکستان کی سب سے خ۔ط۔ر۔ن۔ا۔ک لڑائی۔ سخت لفظوں کا تبادلہ ایک دوسرے کو سنگیںن نتائج کی دھمکیاں وڈیو سوشل میڈیا پر #وائرل

16/08/2023

سابقہ وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری اور جیل منتقلی کے بعد بشریٰ بی بی کے عدالتوں کے چکر

16/08/2023

خود کو اے ایس پی ظاہر کرنے والی شیزہ کا اطرافی بیان .

16/08/2023

غیر ملکی ائیر لائن حاجی صاحب کی نماز کی ادائیگی لوگ انتظار کرتے رہے۔اس وڈیو کے بارے میں آپ سب کی کیا رائے ہے۔

16/08/2023

مرحوم اسد عباس کے والد کا جزباتی انٹرویؤ۔

16/08/2023

میاں شہباز شریف.
۔

یہ مطالبہ ہے رہے گا جس دن یہ کام ہو گیا پاکستان کے سر سے آدھا بوجھ اتر جائے گا۔
16/08/2023

یہ مطالبہ ہے رہے گا جس دن یہ کام ہو گیا پاکستان کے سر سے آدھا بوجھ اتر جائے گا۔

16/08/2023

#سیاحتی مقامات پر جانے والے حضرات اس طرح کی لاپرواہی سے اجتناب کریں۔
ورنہ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ دریائے کنہار کے کنارے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک کی ہیڈ ماسٹر صاحبہ تصویر بنانے کے چکر میں آپنی جان کی بازی ہار گئیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Anees Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share