19/06/2026
فیسبک فلیگ کا جھاڑو پھیرنے کے بعد ایک بار پھر مہربانی کرنے پر تیار ہوچکا ہے
نئے پیج پر بھی یہ چیلنج آچکا ہے
صرف 28 دنوں میں 30 ہزار ویوز لینے ہیں اور پیج یا آئی ڈی مونٹایزڈ ہوجایے گی۔
اس دن کہا تھا کہ اپڈیٹ کے بعد بہت سارے کریٹر پلیٹ فارم چھوڑ جاتے ہیں اس کا نقصان کریٹر کو ہی ہوتا ہے آپ جگہ خالی کرو گے تو کوئی اور جگہ لے لے گا کسی کو کوئی نقصان نہیں ہے آپ کے جانے سے۔
خیر فایدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو مفت میں اٹھالیں۔