23/08/2024
*مدرسہ دین سکھاتاہے
*تبلیغ دین پھیلاتی ہے
*سیاست دین نافذ کرتی ہے
*جہاد دین کی حفاظت کرتا ہے
*خانقاہ باطن کوغیر اللّٰہ سے پاک کرتی ہے
*لہذا تمام شعبوں سے محبت کریں
*یہی اصل اور کامل دین ھے