
03/03/2024
عوام کا سوال تو بنتا ہے ؟
سننے میں آ رہا ہے کہ اپنی ڈیوٹی پوری کرنے پر سعودیہ نے اے ایس پی شہر بانو کو اہل خانہ سمیت سعودیہ آنے کی دعوت دیدی ہے۔
کیا ایسی کوئی دعوت اعتزاز حسین کے خاندان کو دی گئی تھی جو واقعی اصل ہیرو تھا، اور جس نے اپنی جان دیکر اپنے پورے سکول کو خودکش حملہ آور سے بچایا تھا؟
اور وہ بھی بغیر ڈیوٹی اور بغیر تنخواہ کے ؟؟؟