
28/08/2025
اسلام آباد 28 اگست بھارتی جیل میں قید حریت راہنما یاسین ملک کی اہلیہ ، تنظیم برائے امن و ثقافت کی چئیرپرسن مشعال حسین ملک اور سینئر صحافی و براڈ کاسٹر انیلا بشیراسلام آباد کلب میں مسئلہ کشمیر اور مودی سرکار کے ظلم و ستم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے