26/08/2025
حالیہ بارشوں کے بعد اسلام آباد کا موسم خوشگوار 🌸 مارگلہ ہلز خوبصورت، سبز اور دلکش نظارے پیش کرتے ہوئے ✨😍۔ درجہ حرارت آج 28 ڈگری سینٹی گریڈ کے پیمانے تک ہے۔ مزید آنے والے 3 سے 4 دنوں کے درمیان زبردست بارشوں کا سلسلہ اسلام آباد / راولپنڈی، شمالی علاقہ جات سمیت ملکِ پاکستان کے مختلف شہروں اور صوبوں میں متوقع ہے⛈️۔