18/08/2026
غور سے پڑھنا پاؤں کی طرف سے قبض کیوں ہوتی ہے
روح پاؤں کی طرف سے قبض کیوں ہوتی ہے علماء نے فرمایا کہ ملک الموت ہر مرنے والے کو نظر آتے ہیں مؤمن ہو یا کوئی اور جاندار خیال رہے کہ قبض روح پاؤں کی طرف سے شروع ہوتا ہے تا کہ بندے کی اس حالت میں دل و زبان چلتے رہے گنہگار ہو توبہ کرلے کلمہ سن لے اور معافی مانگ لے۔
اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو تروتازہ رکھے جو حدیث کو سنے اور دوسروں تک پہنچائے
اگر دل اجازت دے تو آگے شیئر کریں ۔