23/06/2022
کل کہتے تھے ہمیں پٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیگی آج کہتے ہیں پٹرول کی قیمت کیوں بڑھائی ، کل کہتے تھے میں آلو پیاز کی قیمت دیکھنے نہیں آیا آج کہتے ہیں آلو پیاز مہنگا کیوں ہو گیا ، یہ وہ فرق ہے جو ایک لیڈر اور سیاستدان میں ہوتا ہے ، لیڈر حکومت میں بھی وہی ہوتا ہے جو اپوزیشن میں ہوتا ہے