37 Followers, 29 Following, 18 Likes - Watch awesome short videos created by Yasir Anwar
17/12/2023
fishing reels and hooks
Yasir Anwar
17/12/2023
کل 17 دسمبر تحریک انصاف کا آنلائن جلسہ دیکھنا نا بھولیئے گا
پی ٹی آئی آفیشلز فیس بُک یوٹیوب ٹویٹر رات 9 بجے 🇧🇫✌️
14/12/2023
آپ کے پاس صرف 2 آپشن ہیں
پاکستان کیلئے نکلیں
یا
پاکستان سے نکلیں۔
By Yasir Anwar
13/12/2023
🚨💥 *سائفر عمران خان کے خلاف آیا اور سائفر کیس میں فردِ جرم بھی عمران خان پر عائد کردی گئی۔*
*واہ انصاف واہ!!*🖐🏿🖐🏿🖐🏿
11/12/2023
آزاد کشمیر میں دَم اور پھونک کے ذریعے دل کی بند شریانیں کھولنے والے پیر صاحب کا کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں دل کا کامیاب اپریشن ہوا😄
"اللہ دی روغ صحت ورکی🤲"
۔جب تک ہم بیوقوف بنتے رہیں گے ایسے لوگ ہمیں بیوقوف بناتے رہیں گے انشاء اللہ.
05/12/2023
اگر نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ خاکروبوں اور خانساماؤں سے مدد طلب کی جارہی ہے تو اس سے بہتر ہے کہ خان سے صلح کی جائے😂😂😂😂
29/11/2023
تباکن نیوز🚨🇵🇰
خان صاحب نے مجھے اج کہا ہے کہ اپ پارٹی میں شامل ہو جائیں وکیل لطیف کھوسہ ✊
Be the first to know and let us send you an email when Yasir Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.