Asia 21 News

Asia 21 News Asia 21 TV

11/10/2023

22/05/2023

گوجرہ : موٹر سائیکل چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا
عوام نے خوب درگت بنانے کے بعد حوالہ پولیس کر دیا

رپورٹ . . . میاں زین علی

22/05/2023

الیکشن کی تاریخ دینا آپ کا اختیار نہیں، نگراں پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب
تاریخ دے کر اختیارات کی آئینی تقسیم کی خلاف ورزی ہوئی، نگران حکومت

22/05/2023

گوجرہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق پر ژوب میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کیلئے جماعت اسلامی گوجرہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،

رپورٹ . . . سفیان حفیظ

اعلان تقرری !
22/05/2023

اعلان تقرری !

19/05/2023

بریکنگ نیوز سابق صدر پاکستان پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے
05/02/2023

بریکنگ نیوز
سابق صدر پاکستان پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

26/01/2023

پہلی بار ایسا ہوا کے ہائی کورٹ میں ایک آئی جی نے آنے سے انکار کردیا اور دوسرے نے شام 6بجے تک ایسا کام کیا کے فواد چوہدری کو اپنی حراست سے نکل کر اسلام آباد بھیج دیا اور آکر کہا جائے مجھے تو پتا ہی نہیں۔اوریا مقبول جان

25/01/2023

لوگوں کو زمان پارک جانے سے روکنے کے لئے پولیس نے جگہ جگہ سڑکوں پر diversions لگا دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ پیش کرنے کے بجائے پولیس پرائیویٹ گاڑی میں بٹھا کر اسلام آباد...
25/01/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور ہائی کورٹ پیش کرنے کے بجائے پولیس پرائیویٹ گاڑی میں بٹھا کر اسلام آباد کی طرف روانہ۔
مرکزی سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب فرخ حبیب کی شدید مزاحمت گاڑی روکنے کی کوشش

Address

Islamabad
04403

Telephone

+923240585285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asia 21 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share