AAS Tv

AAS Tv AAS TV – Your Own Channel! Fun, entertainment, knowledge, and laughter,all in one place! AAS TV brings you amazing news, teaching, learning, and amusement.

Discover big dreams,a powerful vision. Join us on this unique journey of inspiration and joy!

"جو شخص لوگوں پر بھروسا کرے، وہ ذلیل ہوتا ہے۔  جو خود پر بھروسا کرے، وہ تھک جاتا ہے۔  جو اپنے مال پر بھروسا کرے، اس کا م...
13/07/2025

"جو شخص لوگوں پر بھروسا کرے، وہ ذلیل ہوتا ہے۔
جو خود پر بھروسا کرے، وہ تھک جاتا ہے۔

جو اپنے مال پر بھروسا کرے، اس کا مال کم ہو جاتا ہے۔
جو اپنے علم پر بھروسا کرے، وہ گمراہ ہو جاتا ہے۔

اور جو اللہ پر بھروسا کرے، نہ وہ تھکتا ہے، نہ کمی کا شکار ہوتا ہے، نہ گمراہی کا، اور نہ ذلت کا۔"

*درس قرآن**سورة فَاطِرِ* *اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مرد...
25/06/2025

*درس قرآن*

*سورة فَاطِرِ*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*

میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ اللّٰهِ اﻟﺮَّﺣْﻤّٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴْﻢِ۞*
اللہ تعالی کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے🌹_______________________
*قُلۡ اَرَءَيۡتُمۡ شُرَكَآءَكُمُ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ ؕ اَرُوۡنِىۡ مَاذَا خَلَقُوۡا مِنَ الۡاَرۡضِ اَمۡ لَهُمۡ شِرۡكٌ فِى السَّمٰوٰتِ‌ ۚ اَمۡ اٰتَيۡنٰهُمۡ كِتٰبًا فَهُمۡ عَلٰى بَيِّنَتٍ مِّنۡهُ ۚ بَلۡ اِنۡ يَّعِدُ الظّٰلِمُوۡنَ بَعۡضُهُمۡ بَعۡضًا اِلَّا غُرُوۡرًا ۞*
(اے نبیؐ) ان سے کہو، "کبھی تم نے دیکھا بھی ہے اپنے اُن شریکوں کو جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہو؟ مجھے بتاؤ، انہوں نے زمین میں کیا پیدا کیا ہے؟ یا آسمانوں میں ان کی کیا شرکت ہے "؟ (اگر یہ نہیں بتا سکتے تو ان سے پوچھو) کیا ہم نے انہیں کوئی تحریر لکھ کر دی ہے جس کی بنا پر یہ (اپنے اس شرک کے لیے) کوئی صاف سند رکھتے ہوں؟ نہیں، بلکہ یہ ظالم ایک دوسرے کو محض فریب کے جھانسے دیے جا رہے ہیں ۞
*[سورة فَاطِرِ ]*
*[آیت نمبر 40]*
*[درس نمبر 1607]*
─━••━─

03/12/2024

"Embracing Linguistic Diversity!
In this heartfelt video, I share my thoughts on the importance of mother tongue, the emotions that come with learning English, and the joy of discovering new languages.

Join me as I explore the world of languages and celebrate the beauty of linguistic diversity!

"

اس نازک وقت میں پاکستان کا ایران کے ساتھ تعلق یا کردار کیسا ہونا چاہئے؟؟؟آپ کی رائے کیا ہے ضرور بتائیں ۔شکریہ
07/10/2024

اس نازک وقت میں پاکستان کا ایران کے ساتھ تعلق یا کردار کیسا ہونا چاہئے؟؟؟آپ کی رائے کیا ہے ضرور بتائیں ۔شکریہ

08/07/2024

لوگوں!
اس ایک کا سہارا مضبوط سہارا ہے،اسی پر توکل کرو ،اسی سے ساری امیدیں وابستہ کرو،اسی سے مانگو,وہ نہ مانگنے پر ناراض ہوتا ہے اور مانگو تو بے حساب دیتا ہے۔

04/07/2024

30/06/2024

,

30/06/2024

28/10/2023

اے اللہ سر زمین انبیاء اور اھل فلسطین کو اپنی خاص رحمت میں ڈھانپ لے،اور ناحق خون بہانے اور ان کا ساتھ دینے والوں کو نیست و نابود فرما۔آمین

The most beautiful recitation of Koran.
08/08/2023

The most beautiful recitation of Koran.

02/07/2023

دوغلہ پن کیا ہے؟دوغلے پن کا انجام کیا ہوگا؟

26/06/2023

60 seconds · Clipped by Jobs and blogs info Tv · Original video "Best Quran Recitation in the World 2016 Heart Touching Surah Al Muzzammil by Abdur Rahman Al...

Address

Islamabad

Telephone

+923334547844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share