engr ihtisham khattak

engr ihtisham khattak IM property and builders...

انکی اصلیت تمام پاکستانیوں کو بتانی ہوگی اس پوسٹ کا رکنا نہیں چاہیے انکو بےنقاب کریں
04/08/2023

انکی اصلیت تمام پاکستانیوں کو بتانی ہوگی

اس پوسٹ کا رکنا نہیں چاہیے انکو بےنقاب کریں

04/08/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

*اسے لازمی پڑھیں اور دیکھیں کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔*
*ایک ڈائری بنا لیں تو زیادہ اچھا ہے۔*

*اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو۔*
*جزاکم اللہ خیرا
*

 #افسوس:یہ کیسا ملک ہے یہاں قانون یا ادارے نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ کچے کے ڈاکوں نے  انسانيت کی تمام لکیریں پار کردی ہی...
04/03/2023

#افسوس:
یہ کیسا ملک ہے یہاں قانون یا ادارے نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔
کچے کے ڈاکوں نے انسانيت کی تمام لکیریں پار کردی ہیں
ملک کے تمام اداروں سمیت سندھ حکومت اور سندھ پولیس بھی ان کے آگے بے بس ہیں۔
سندھ کے دیہاتی علاقے کچے کے رہزن ڈاکوؤں ملک کے کونے کونے سے غريبوں کو تاوان کےلئے اغواء کر کے پھر چھوڑنے کےلئے کروڑوں کا تاوان طلب کرتے ہیں نہ دینے کی صورت میں یا تو زندہ دفناتے ہیں یا جلا دیتے ہیں ۔
گهوٹکی اور کشمور ضلع میں ایسا منظر قیامت سے کم نہیں ہے۔
پاک فوج کے ضرب عضب طرز آپريشن کے سواءِ اب گھوٹکی اور کشمور ضلع میں کوئی اور حل نہیں رہا۔۔

تھانہ روات ڈھکی گاوں میں ڈیڑھ سال تک امامت کرنے ۔نکاح اور جنازے پڑھانے والا محمو خان نامی روات میں خواجہ سراؤں کے روپ می...
04/03/2023

تھانہ روات ڈھکی گاوں میں ڈیڑھ سال تک امامت کرنے ۔نکاح اور جنازے پڑھانے والا محمو خان نامی روات میں خواجہ سراؤں کے روپ میں گرفتار ۔
تفصیلات چک بیلی خان روڈ علاقہ تھانہ روات ڈھکی گاوں میں ڈیڑھ سال تک امامت کرتا رہا۔نکاح اور جنازے پڑھانے والا محمد خان نامی روات میں خواجہ سراؤں کے روپ میں گاوں والوں نے پہچان کر روات پولیس کے حوالے کر دیا۔ مزید تفتیش جاری ۔ محمد خان نامی متنازعہ شخص ضلع میانوالی کا رہائشی بتایا جا رہا ہے

ہم اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی یہ گستاخی برداشت نہیں کرسکیں گے ۔ پی ڈی ایچ پیرامیڈیکل کمپنی کو بند کیا جائے.😡
03/03/2023

ہم اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی یہ گستاخی برداشت نہیں کرسکیں گے ۔ پی ڈی ایچ پیرامیڈیکل کمپنی کو بند کیا جائے.😡

اگر نوبت جنرل شعیب کی گرفتار ی تک پہنچ گئی ہے تو سمجھ جائیں ہم اخلاقی طور پر دوالیہ ہو چکے۔اور اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا...
01/03/2023

اگر نوبت جنرل شعیب کی گرفتار ی تک پہنچ گئی ہے تو سمجھ جائیں ہم اخلاقی طور پر دوالیہ ہو چکے۔
اور اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیے کسی حد تک جا سکتے ہیں۔ہماری تنزیلی کی وجہ یہی ہے

27/02/2023

وطن کی خاطر 2 جنگیں لڑنے والے ، ہر وقت سینے پر پاکستان کا جھنڈا سجائے رکھنے والے کو غدار بنا کر پیش کر دیا
پتہ نہیں ابھی ہم نے اور کیا کیا دیکھنا ہے
جنرل صاحب جو ہر ویڈیو کے اختتام پر "افواج پاکستان زندہ باد" کے نعرے مارتے تھے آج اس پر غداری کا مقدمہ 😓
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو پوری عزت وقار سے رہا کرے
اس کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں

خان محمد مری کے باقی پانچ بچے جو سردار عبدالرحمان کھیتران کی قید میں اسوقت موجود ہیں ۔بڑ ی بیٹی بارکھان والے گھر اور بیٹ...
22/02/2023

خان محمد مری کے باقی پانچ بچے جو سردار عبدالرحمان کھیتران کی قید میں اسوقت موجود ہیں ۔بڑ ی بیٹی بارکھان والے گھر اور بیٹے کوئٹہ والے گھر میں موجودگی کے ناقابل تردید ثبوت آپکے سامنے ہیں ۔جن سے سردار زبردستی بیگار لے رہا ہے ۔اور وہ سردار کے گھر میں غلاموں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔ارباب اختیار فوری طور پر ان معصوموں کو بازیاب کریں اس سے پہلے یہ ظالم انہیں نگل جائے ۔تاکہ تمام سچ ان معصوموں کے منہ سے دنیا سنے ۔اور ظالم اپنے انجام کو پہنچے ۔
plz..

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھا کر اپنی و اپنی بیٹی کی عزت اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی اس کی اور اس کے دو جوان ...
21/02/2023

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھا کر اپنی و اپنی بیٹی کی عزت اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی
اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئی ہیں۔
کوئی خان کوئی نواب کوئی سردار کوئی ٹک ٹوکی طرم خان
کوئی سیاسی لیڈر کوئی سماجی کارکن کوئی افسر
کوئی مائی کا لال اس بلوچ خاتون اور اس کے بچوں کو ایک بااثر سردار سے نہیں بچاسکے
یہاں تک کہ دینداری بھائی اور سرمچاروں نے بھی چپ سادھ لی۔ نہ قانون نہ ادارے ھی تحفظ دے سکے
یہ سب اس لیئے کہ یہ ایک عام غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ۔😢😢

کامسٹ یونیورسٹی انگلش پیپر  میں بھائی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔ پر مضمون  ۔ شرم انی چاہئے یونیورسٹی حکام کو ، عوام خود دیکھ لیں۔  وفاق...
20/02/2023

کامسٹ یونیورسٹی انگلش پیپر میں بھائی بہن۔۔۔۔۔۔۔۔ پر مضمون ۔ شرم انی چاہئے یونیورسٹی حکام کو ، عوام خود دیکھ لیں۔ وفاقی حکومت کو اسکا فوری نوٹس لینا چاہئے۔ ۔

‏‎   #پنجاب 2022 23 کی  تصویر میں ایک مریض کا آپریشن ہوا جن پر دوائیوں سمیت دو لاکھ اسی ہزار خرچہ آیا بندہ غریب تھا ان ک...
19/02/2023

‏‎ #پنجاب 2022 23 کی تصویر میں ایک مریض کا آپریشن ہوا جن پر دوائیوں سمیت دو لاکھ اسی ہزار خرچہ آیا بندہ غریب تھا ان کے ‎ سے رقم کاٹ لی گئی اور ایک ہزار روپیہ واپسی کرایہ کے لئے بھی دیا گیا جبکہ ‎ مریم نواز کی فرمائش پر بند کیا گیا ہے۔۔۔

Address

Bahria Town Phase 8
Islamabad
44000

Telephone

+923331930330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when engr ihtisham khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share