Dr Tahir Talks

Dr Tahir Talks Knowledge | Current Issue | Real Talk | Podcast

18/09/2026

ایک استاد کے منہ پہ زور دار طمانچہ
صحافت کا ایک اور چہرا

18/09/2026

خُوب صورت پڑھنا ہی نہیں، خُوب صورت لکھنا بھی سیکھیے! ✍️

لکھائی صرف الفاظ نہیں، آپ کی شخصیت کا پہلا تاثر ہوتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اُردو اور انگلش ہینڈ رائٹنگ خوب صورت، صاف اور پُراعتماد نظر آئے تو آن لائن ہینڈ رائٹنگ کورس آپ کے لیے ہے۔

✨ 15 روزہ کورس: فیس 5,000 روپے
✨ مکمل ایک ماہ کا کورس: فیس 10,000 روپے
📚 دونوں پیکجز میں اُردو + انگلش ہینڈ رائٹنگ کی اصلاح
🎁 پیپر پریزنٹیشن کی خصوصی تربیت بالکل فری
⏰ روزانہ کلاس صرف 15 منٹ
📱 کلاسز صرف WhatsApp پر ہوں گی
📅 ہفتہ اور اتوار کلاس نہیں ہوگی
💳 مکمل فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی

یہ صرف ہینڈ رائٹنگ کا کورس نہیں،
اپنی لکھائی، اعتماد اور شخصیت کو ایک نئی پہچان دینے کا خوب صورت سفر ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر طاہر عباس
📞 03005200822

, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

میرے ابا جی اکثر کہا کرتے تھے کہ سب لوگ سچ برداشت نہیں کر سکتے، اس لیے عقل مند وہ ہے جو یہ پہچانے کہ کہاں خاموش رہنا ہے۔

18/09/2026

بچے کو پڑھنے پر مجبور نہیں، پڑھنے کا شوق دیں! 📚

بچے پڑھائی اور ادب سے کیوں بھاگتے ہیں؟ کیا ہم بچوں پر تعلیم مسلط کر رہے ہیں یا انہیں سیکھنے کا خوب صورت ماحول دے رہے ہیں؟

اس اہم اور دلچسپ موضوع پر ڈاکٹر عمران ظفر نے پوڈ کاسٹ میں نہایت سادہ، مدلل اور غور طلب انداز میں گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ بچوں میں پڑھنے کا شوق کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے، والدین اور اساتذہ کا رویہ بچوں کی تعلیم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے اور ادب سے دوری کی اصل وجوہات کیا ہیں۔

اگر آپ والدین، استاد یا بچوں کی تعلیم و تربیت سے وابستہ ہیں تو یہ گفتگو ضرور سنیں۔ شاید ایک چھوٹی سی بات آپ کے بچے کے سیکھنے کا انداز بدل دے۔

🎙️ Dr Tahir Talks
📌 موضوع: بچوں میں پڑھنے اور ادب کا شوق کیسے پیدا کریں؟

ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share کریں، اور ایسے ہی بامقصد پوڈ کاسٹس کے لیے Follow/Subscribe ضرور کریں۔

#تعلیم #مطالعہ #ادب #والدین #اساتذہ

خُوب صورت پڑھنا ہی نہیں، خُوب صورت لکھنا بھی سیکھیے! ✍️لکھائی صرف الفاظ نہیں، آپ کی شخصیت کا پہلا تاثر ہوتی ہے۔اگر آپ چا...
17/09/2026

خُوب صورت پڑھنا ہی نہیں، خُوب صورت لکھنا بھی سیکھیے! ✍️

لکھائی صرف الفاظ نہیں، آپ کی شخصیت کا پہلا تاثر ہوتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اُردو اور انگلش ہینڈ رائٹنگ خوب صورت، صاف اور پُراعتماد نظر آئے تو آن لائن ہینڈ رائٹنگ کورس آپ کے لیے ہے۔

✨ 15 روزہ کورس: فیس 5,000 روپے
✨ مکمل ایک ماہ کا کورس: فیس 10,000 روپے
📚 دونوں پیکجز میں اُردو + انگلش ہینڈ رائٹنگ کی اصلاح
🎁 پیپر پریزنٹیشن کی خصوصی تربیت بالکل فری
⏰ روزانہ کلاس صرف 15 منٹ
📱 کلاسز صرف WhatsApp پر ہوں گی
📅 ہفتہ اور اتوار کلاس نہیں ہوگی
💳 مکمل فیس پیشگی ادا کرنا ہوگی

یہ صرف ہینڈ رائٹنگ کا کورس نہیں،
اپنی لکھائی، اعتماد اور شخصیت کو ایک نئی پہچان دینے کا خوب صورت سفر ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر طاہر عباس
📞 03005200822

16/09/2026

مُنفرد اَنداز میں پڑھانے والے
سَـر پروفیسر طارق ریاض سے ایک جان دار گفتگو ::
بچوں کو صرف کتابیں نہیں، اَخلاق، اَقدار اور ذمہ داری کیسے سکھائی جائے؟
ایسی تعلیم کیسے دی جائے جو بچے کو اچھا انسان اور ملک و قوم کا باکردار فرد بنائے؟
اُستاذ کا کردار صرف کلاس روم تک محدود ہے یا نسلوں کی تربیت تک؟
آئیے! یہ خوب صورت اور فکر انگیز باتیں جانتے ہیں سر طارق ریاض سے۔ 🎙️

Address

Rawalpindi
Islamabad
46605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tahir Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category