SRY Digital TV

SRY Digital TV SRY Digital TV presents Kashmir beyond beauty — its landscapes, culture, people, and real-life challenges.

We share authentic stories from the valley, highlighting Kashmiri voices, daily life, and ground realities beyond headlines.

مظفرآباد، وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے سابق چئیرمین ایم ڈی اے ملک ایاز احمد  و دیگر ملاقات کررہے ہیں
22/09/2026

مظفرآباد، وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی سے سابق چئیرمین ایم ڈی اے ملک ایاز احمد و دیگر ملاقات کررہے ہیں

22/09/2026

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا ایمز ہسپتال امبور کا سرپرائز وزٹ
وزیراعظم نے ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا

21/09/2026

حرمین شریفین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے، پراپیگنڈا کرنے اور دھمکیاں دینے والوں کو حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کرارا جواب ! حوثی قیادت اور حوثی مفتی کو بھی واضح پیغام

21/09/2026

کوئی بات چیت نہیں ، اسلام آباد چڑھائی کی
کوشش کی تو ۔۔۔ سہیل آفریدی!! مجھے بہت دکھ ہوا
عطاء تارڑ کی دبنگ گفتگو

21/09/2026

وزیر داخله محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے استقبال کیا

21/09/2026

آج کوہاٹ آکر میرا حوصلہ بڑھ گیا، خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، جب تک ہم دہشتگردی ختم نہیں کر دیتے ہم چین سے نہیں بیٹھے گے!

21/09/2026

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے لندن سے نیو یارک روانہ

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا ...
21/09/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ دیا ہے۔

کوئٹہ: پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58  غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بلوچستان سے حراست میں ...
21/09/2026

کوئٹہ: پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بلوچستان سے حراست میں لے لیا گیا۔

وزیراعظم افتخار گیلانی کو سابق چیف جسٹس سید منظور الحسن گیلانی اپنی تصنیف پیش کررہے ہیں
21/09/2026

وزیراعظم افتخار گیلانی کو سابق چیف جسٹس سید منظور الحسن گیلانی اپنی تصنیف پیش کررہے ہیں

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRY Digital TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SRY Digital TV:

Shortcuts

Share