
09/07/2025
پشاور میں پہلا ٹریفک کیبن قائم – اہلکاروں اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی شروع
پہلا ٹریفک کیبن تھانہ شرقی کے سامنے نصب – شہریوں کو لرنر پرمٹ کی سہولت میسر
کیبن میں اے سی، پنکھے اور ٹھنڈے پانی کی دستیابی – اہلکار گرمی اور بارش سے محفوظ
کیبن میں شفاف شیشے نصب – ٹریفک پر مکمل نظر رکھنے میں آسانی
پشاور ٹریفک پولیس کا جدید اقدام – مزید اہم چوراہوں پر کیبنز کی تنصیب زیر غور
سی ٹی او ہارون رشید خان: ٹریفک نظام کی بہتری اور اہلکاروں کی فلاح اولین ترجیح
سی ٹی او ہارون رشید خان: اہلکاروں کی صحت اور سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
ٹریفک کیبن سے شہریوں کو فوری رہنمائی، معلومات اور سہولت فراہم ہوگی، چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان