MzeeNews

MzeeNews I am starting News projects on social sites. it's the beginning

RttTyyu
16/07/2025

Rtt

Tyyu

3870 likes, 120 comments. “Pattoki operation”

انڈیا نے اپنا جیٹ انجن پروگرام "کاویری" بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
03/07/2025

انڈیا نے اپنا جیٹ انجن پروگرام "کاویری" بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

03/07/2025

خیبر پختون خواہ حکومت نے نئے ریسکیو آلات خرید لیے۔
نئے خریدے گئے آلات ریسکیو اداروں کے حوالے کر دیے گئے ہیں ۔



02/07/2025

اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے ہرو دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 کی الرٹ ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی موقع پر پہنچیں اور نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔



قازقستان نے اسلامی لباس پہ پابندی عائد کر دی ۔ان کا کہنا ہے کہ ہر اس لباس پہ پابندی ہے جس سے شناخت میں مشکل پیش آئے۔
02/07/2025

قازقستان نے اسلامی لباس پہ پابندی عائد کر دی ۔
ان کا کہنا ہے کہ ہر اس لباس پہ پابندی ہے جس سے شناخت میں مشکل پیش آئے۔

صدر ٹرمپ ایلن مسک کو امریکہ بدر کرنے پر غور کر رہے ہیں،دوسری طرف یہ افواہیں بھی ہیں کہ ایلن مسک امریکہ میں اپنی سیاسی پا...
02/07/2025

صدر ٹرمپ ایلن مسک کو امریکہ بدر کرنے پر
غور کر رہے ہیں،دوسری طرف یہ افواہیں بھی
ہیں کہ ایلن مسک امریکہ میں اپنی سیاسی پارٹی
کا اعلان کرنے والے ہیں ۔


چین نے ایک منفرد مچھر کے سائز کا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے، جو جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے۔ اس کی لمبائی صرف 2 سینٹی می...
02/07/2025

چین نے ایک منفرد مچھر کے سائز کا جاسوس ڈرون متعارف کرایا ہے، جو جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے۔ اس کی لمبائی صرف 2 سینٹی میٹر اور وزن محض 0.3 گرام ہے۔ یہ حیرت انگیز ڈرون ایک سیکنڈ میں 500 بار اپنے پر ہلا سکتا ہے اور خفیہ نگرانی کے لیے جدید سینسرز سے لیس ہے۔

یہ بایونک مائیکرو ڈرون نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے تیار کیا ہے، خاص طور پر خفیہ فوجی مشنز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کی ساخت اور تکنیک اسے ریڈار پر تقریباً نظر نہ آنے کے قابل بناتی ہے، جو اسے انتہائی مؤثر اور کارآمد بناتی ہے۔











02/07/2025

کے پی کے حکومت نے ڈرون خرید لیا ۔
یہ ڈرون پھنسے ہوئے سیاحوں کو امدادی سامان پہنچانے کا کام کرے گا۔

30/06/2025

پریڈ کا شان دار منظر ،بارش نے مزہ دوبالا کر دیا ۔



انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی کے سربراہ ک کہن ہے کہ ایران چند ہفتوں میں دووبارہ یورینیم افزودگی شروع کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
29/06/2025

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی کے سربراہ ک کہن ہے کہ ایران چند ہفتوں میں دووبارہ یورینیم افزودگی شروع کر سکتا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے میں بھارتی اقدام کو غیرقانونی قرار دینا پاکستان کی فتح ہے دریائے سندھ پاکستان اورسن...
29/06/2025

عالمی ثالثی عدالت کا سندھ طاس معاہدے میں بھارتی اقدام کو غیرقانونی قرار دینا پاکستان کی فتح ہے
دریائے سندھ پاکستان اورسندھ کی لائف لائن ہے جس پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے

29/06/2025

جن قوموں کو اپنی حفاظت اور بقا کی فکر ہوتی ہے وہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہتی ہیں ۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MzeeNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MzeeNews:

Share