11/05/2025
پاکستان تحریک انصاف گھوٹکی پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد کی ریلی آج11مئی 2025 کو 4 نمبر ناکہ سے ڈھرکی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پی ٹی ائی این اے 198 کے کینڈیڈیٹ ضلع سینئیر نائب صدر عبدالستار سمون یوتھ ونگ ڈویژن سکر کے سنئیر نائب صدر ابوبکر شیخ مدر ونگ نائب صدر عبدالجبار مہر عمر فاروق بلوچ علی اصغر مہر فہیم احمد لغاری عبدالقدیر سمیجو عبدالغنی سومرو زاھد حسین راجڑی شاہ زیب حسین قریشی سعید احمد سھریانی محمد شریف گرگیج اور ورکروں نے شرکت کی رہنمائوں نے عمران خان کو فل فورا ریائی کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے انڈیا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے عمران کو خان کو ریا کیا جائے کیونکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد عمران خان زندہ باد کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعرے لگائے گئے ہندوستان مردہ باد مودی مردہ باد کے نعرے لگائے گئے ہندوستان کو پیغام دیا کہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اگر ہمارے مرشد عمران خان نے حکم دیا تو ہم پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان کی عوام اپنی پاکستان ارمی کے ساتھ بارڈر پر دشمن سےلڑنے کو بھی تیار ہیں اس لیے ہمارے مرشد عمران خان کو رہا کیا جائے اور پاکستان کو مضبوط کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے اتحاد عوام سے ہوتا ہے اور عوام عمران خان کے ساتھ ہے ہم اپنے ایئر فورس کے جوانوں کو بہادری اور دلیری سے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور پاکستان ارمی کے بھادر جوانوں کو بارڈر پر لڑنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو شہید ہو گئے ہیں ان کی مغفرت کے لیے دعا مانگتے ہیں اور شہداؤں کے لواکین کو اللہ تعالی صبر اور تحمل عطا فرمائے سول ملٹری ٹرائل نا منظور 26 عینی ترمیم نا منظور پیکا ایکٹ کالا قانون نا منظور