Dastoor Evenue

Dastoor Evenue دستور ایونیو میں ڈسکس ہوگا شہر اقتدار کا ہر ایشو
نئی وڈ?

15/09/2025

PMO Tickers

پرائم منسٹر آفس
میڈیا ونگ
اسلام آباد: 15 ستمبر 2025۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ قطر*

*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے*

*دوحہ ائیرپورٹ پر قطر کے وزیر ثقافت عزت مآب شیخ عبد الرحمن بن حمد بن جاسم بن حمد ال ثانی نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا*

*وزیر اعظم محمد شہباز شریف دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچے ہیں*

*یہ سربراہی اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے بلایا گیا ہے*

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ سطحی وفد میں شامل ہیں

پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور قطر اور دیگر علاقائی ریاستوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی اور علاقائی اتحاد کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 11 ستمبر 2025 کو دوحہ کا دورہ کیا اور قطر کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے اس کے عزم کا اظہار کرنے کے لیے قطری قیادت سے ملاقات کی۔ 15 ستمبر کو دوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم پاکستان اور دیگر مسلمان ممالک کے سربراہان کی شرکت امت مسلمہ میں مضبوط اتحاد اور علاقائی امن قائم کرنے کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے۔

23/08/2025

اسلام آباد میں شدید بارش اور طوفان سڑکیں تالاب بن گیئں۔

14/08/2025

Pakistan hamesha Zaidabad

12/08/2025

شہر اقتدار دلہن کی طرح سج گیا

07/08/2025

پی ٹی آئی کے فنڈز کس نے کھائے ؟ شیر افضل مروت کا انکشاف
PTI Pakistan OfficialPTI KPK

06/08/2025

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اتنے “معصوم” کیوں ؟
PTI KPKAli Amin Khan GandapurPTI Pakistan Official

Address

F 6/1
Islamabad
44000

Telephone

+923335100968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastoor Evenue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastoor Evenue:

Share

Category