Ammar Khan Yasir

Website Contact the business

Ammar Khan Yasir Founder & CEO Focus Media
PODCASTER | Media Analyst
Jamia Imdadia FSD | GC University FSD

One last evening, countless memories. ❤️Farewell gathering at Mirzo Hotel, Tashkent, Uzbekistan. 🇺🇿
22/09/2026

One last evening, countless memories. ❤️
Farewell gathering at Mirzo Hotel, Tashkent, Uzbekistan. 🇺🇿

22/09/2026

Uzbekistan tour day 07🇺🇿
Farewell gathering,

22/09/2026

آخری عمر میں علامہ اقبال نے داڑھی رکھ لی تھی ! | پروفیسر اسلم نقشبندی

الحمدللہ رب العالمین!اثمار انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ہمارا ازبکستان کا پہلا گروپ خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہ...
22/09/2026

الحمدللہ رب العالمین!
اثمار انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام ہمارا ازبکستان کا پہلا گروپ خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
ابھی سو کر اٹھا ہوں تو دیکھا کہ دسیوں دوستوں کے میسجز آئے ہوئے ہیں کہ “جی! ساتویں دن کا ولاگ کیوں نہیں آیا؟”
تو بھائیو، دوستو بزرگو، سفر میں تھے اور پھر واپسی کے بعد تھوڑا آرام بھی کر رہا تھا۔ اسی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ ابھی ساتویں اور آٹھویں دن کا ولاگ باقی ہے؛ انشاء اللہ تھوڑا انتظار کیجیے، آج شام یا رات تک ساتویں دن کا ولاگ اپلوڈ ہو جائے گا اور پھر کل آٹھویں دن کا ولاگ آ جائے گا۔
آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ!
جزاک اللہ خیرا

22/09/2026

سیدہ آمنہؓ کے آخری لمحات | رسول اللہ ﷺ اپنی بیمار والدہ کے ساتھ ، مکمل قسط دیکھیے The Seerah Timeline پر
۔
۔
۔

21/09/2026

مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابوں کے یہاں ازبک میں تراجم کر کے پڑھائے جاتے ہیں، ازبکستان کے مقامی نوجوان سے ٹرین میں گپ شپ، ماشاءاللہ پاکستان کے علماء کی گونج کہاں کہاں تک ہے

21/09/2026

شیخ کے ساتھ رابطے کا باادب طریقہ کیا ہونا چاہئیے ؟
۔
۔
۔

21/09/2026

Uzbekistan tour da 06

ہمارے ازبکستان ٹور کا آج چھٹا دن ہے اور گزشتہ چھ دنوں میں مجھے، اگر کم از کم تعداد میں لکھوں، تو 100 سے زائد افراد واٹس ...
20/09/2026

ہمارے ازبکستان ٹور کا آج چھٹا دن ہے اور گزشتہ چھ دنوں میں مجھے، اگر کم از کم تعداد میں لکھوں، تو 100 سے زائد افراد واٹس ایپ اور ان باکس میں میسج کر چکے ہیں، جبکہ کمنٹس کی تو خیر گنتی ہی نہیں۔ ہر دوسرا بھائی یہی کہہ رہا ہے: "یار! ہمیں بھی بتاتے، ہم نے بھی ساتھ چلنا تھا... اب اگلا ٹور کب ہے؟ ہم نے آپ کے ساتھ ہی جانا ہے!"
تو گل بات یہ ہے پیارے بھائیو! یہاں فیس بک پر بھی تمام تفصیلات شیئر کی تھیں اور اپنے واٹس ایپ چینل میں بھی کھل کے بتایا تھا۔ اس وقت آپ لوگ صرف دیکھ کے گزرتے رہے، تو اب فی الحال ہماری تصویریں اور ویڈیوز دیکھ کر ہی دل کو بہلائیں۔ 😉
ہاں! اگر کوئی واقعی سنجیدہ ہے...
تو نومبر میں ہم ازبکستان کا دوسرا ۷ سے ۸ دن کا ٹور پلان کر سکتے ہیں۔ اگر آپ واقعی جانے کے لیے پرجوش اور تیار ہیں، تو اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
اگر لوگ سنجیدہ ہوئے تو انشاءاللہ اگلے چند دنوں کے اندر ہی نومبر کے گروپ کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا اور بہت مختصر وقت کے لیے بکنگ کھولی جائے گی تاکہ تمام تر انتظامات (ویزہ، ٹکٹ اور رہائش) بروقت اور بہترین انداز میں مکمل کیے جا سکیں۔
آخر میں آپ سب کا بے حد شکریہ! ولاگز پر آپ کے خوبصورت کمنٹس، محبت بھری رائے اور جو زبردست رسپانس آپ دے رہے ہیں، اس کے لیے میں تہہ دل سے ممنون ہوں۔ امید ہے آپ کو ہمارے سفری احوال پسند آ رہے ہوں گے۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا! 🌸

20/09/2026

جھنگ آمد سے بیعت تک کا سفر | پیر کی توجہ کیا ہوتی ہے؟

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammar Khan Yasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ammar Khan Yasir:

Shortcuts

Share