Good Shepherd Television Network

(2)
27/04/2020
17/04/2020

آج کا مضمون ( خدا کا وعدہ )

17/04/2020
16/04/2020

چیئرمین گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن بشپ پولوس مسیح راجپوت کی طرف سے آج پاسٹر بنیامین صاحب کی کلیسیا کے ضرورتمند خاندانوں کے لئے گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن کے ہیڈ کوارٹر پر راشن پاسٹر بنیامین صاحب کے حوالے کیا گیا ۔

16/04/2020
16/04/2020

کلیسیا اور مسیح کی آمد

16/04/2020
خدا کے خادم اور گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن کے چیئرمین بشپ پولوس مسیح راجپوت براے راست آج صبح 9 بجے ایسٹر کے موقع پر آپ سے خدا کا...
12/04/2020

خدا کے خادم اور گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن کے چیئرمین بشپ پولوس مسیح راجپوت براے راست آج صبح 9 بجے ایسٹر کے موقع پر آپ سے خدا کا کلام شیر کریں گے اور ملکے پاکستان کی کلیسا کے لئے دعا بھی کریں گے۔ خداوند آپ کو برکت دے۔ آمین

خدا کے خادم اور گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن کے چیئرمین بشپ پولوس مسیح راجپوت براے راست آج صبح 9 بجے ایسٹر کے موقع پر آپ سے خدا کا...
12/04/2020

خدا کے خادم اور گڈ شیپرڈ ٹیلی ویژن کے چیئرمین بشپ پولوس مسیح راجپوت براے راست آج صبح 9 بجے ایسٹر کے موقع پر آپ سے خدا کا کلام شیر کریں گے اور ملکے پاکستان کی کلیسا کے لئے دعا بھی کریں گے۔ خداوند آپ کو برکت دے۔ آمین

10/04/2020

کورونا جانے سے پہلے ایک پیغام چھوڑ جائے گا !
اے انسان تو کتنی بھی ترقی کرلے لیکن زمین و آسمان کا مالک صرف خداوند خدا ھی ھے 🙏

آخری کھانا
10/04/2020

آخری کھانا

05/04/2020

ان سارے حالات میں بچنے کا صرف ایک ہی وسیلہ ہے ۔
یسوع المسیح

God Bless Mr. President and God Bless America. Amen 🙏
01/04/2020

God Bless Mr. President and God Bless America. Amen 🙏

May God Protect you and your family at this difficult time in Jesus mighty name. Amen 🙏
30/03/2020

May God Protect you and your family at this difficult time in Jesus mighty name. Amen 🙏

It’s time to Pray for Each Other 🙏
30/03/2020

It’s time to Pray for Each Other 🙏

04/03/2020

حاصل کلام
پس جو کوئی بھلائی کرنا جانتا ہے اور نہیں کرتا اُس کے لئے یہ گناہ ہے۔
یعقوب : 4(17)

27/02/2020
26/02/2020
26/02/2020

اے خداوند اس روزوں کے مہینے میں ہمیں اپنے آپ کو اور زیادہ نرم دل اور اپنے زیادہ قریب ہونے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ✝️🙏

26/02/2020
25/02/2020

Colossians 3:2
عالمِ بالا کی چِیزوں کے خیال میں رہو نہ کہ زمِین پر کی چِیزوں کے۔

23/02/2020

20 مَیں مسِیح کے ساتھ مصلُوب ہُؤا ہُوں اور اَب مَیں زِندہ نہ رہا بلکہ مسِیح مُجھ میں زِندہ ہے اور مَیں جو اَب جِسم میں زِندگی گُذارتا ہُوں تو خُدا کے بَیٹے پر اِیمان لانے سے گُذارتا ہُوں جِس نے مُجھ سے مُحبت رکھّی اور اپنے آپ کو میرے لِئے مَوت کے حوالہ کر دِیا۔
گلتیوں 2 : 20

22/02/2020
22/02/2020

3 میں نے دل میں سوچا کہ جسم کو مے نوشی سے کیوں کر تازہ کُروں اور اپنے دل کو حکمت کی طرف مائل رکھوں اور کیوں کر حماقت کو پکڑے رہُوں جب تک معلوم کُروں کہ بنی آدم کی بہُبودی کس بات میں ہے کہ وہ آسمان کے نیچے عُمر بھر یہی کیا کریں۔
-واعظ 2 : 3

21/02/2020

Prayer is a Weapon to Kill flesh and bad desires and overcome to the obstacles that Prevents you from Obeying the Lord so Pray affectively 🙏

20/02/2020
19/02/2020

22 اور جو کُچھ دُعا میں اِیمان کے ساتھ مانگو گے وہ سب تُم کو مِلے گا۔
-متّی 21 : 22

18/02/2020
17/02/2020

وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافِق بدلہ دے گا.
رومیوں 2٠6

16/02/2020

27 بلکہ مَیں اپنے بَدَن کو مارتا کُوٹتا اور اُسے قابُو میں رکھتا ہُوں اَیسا نہ ہو کہ اَوروں میں منادی کر کے آپ نامقبُول ٹھہرُوں۔

- کُرنتھِیوں ۱ 9 : 27

15/02/2020

20 بُت پرستی۔ جادُوگری۔ عَداوَتیں۔ جھگڑا۔ حسد۔ غُصّہ۔ تفرقے۔ جُدائِیاں۔ بِدعتیں۔ 21 بُغض۔ نشہ بازی۔ ناچ رنگ۔ اور اَور اِن کی مانِند۔ اِن کی بابت تُمہیں پہلے سے کہہ دیتا ہُوں جَیسا کہ پیشتر جتا چُکا ہُوں کہ اَیسے کام کرنے والے خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے۔

-گلتیوں 5 : 20-21

15/02/2020

خداوند کا خوف علم کا شروع ہے لیکن احمق حکمت اور تربیت کی حقارت کرتے ہیں۔

اِمثال 1 : 7

13/02/2020

غرض اِیمان اُمِید محبّت یہ تِینوں دائِمی ہیں مگر افضل اِن میں محبّت ہے۔

کُرنتھِیوں ۱ 13 : 13

13/02/2020

تو بھی میں نے صادق کو بیکس اور اس کی اولاد کو ٹکڑے مانگتے نہیں دیکھا-
زبور 27:25

12/02/2020

خداوند کا نام محکم برج ہے۔صادق اُس میں بھاگ جٓاتا ہے اور امن میں رہتا ہے۔

-اِمثال 18 : 10

12/02/2020

وہ مجھے پُکاریگا اور میَں اُسے جواب دونگا۔میں مُصیبت میں اُس کے ساتھ رہوں گا۔ میَں اُسے چھُڑاؤنگااور عزت بخشونگا۔

-زبُور 91 : 15

11/02/2020

خداوند بھلا ہے اور اس کی شفقت ابدی ہے اور اس کی بھلائی پشت در پشت رہتی ہے 🙏

10/02/2020

خُداوند میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چھُڑانے والا ہے۔ میرا خُدا۔ میری چٹان جس پر میں بھروسا رکھونگا۔ میری سِپر اور میری نجات کا سینگ۔ میرا اُونچا بُرج۔

-زبُور 18 : 2

09/02/2020

ملعون ہے وہ آدمی جوانسان پر توکل کرتا ہے اور بشر کو اپنا بازو جا نتا ہے
(یرمیاہ 17 باب 5 آیت)
🙏

09/02/2020

اور اُس نے سب سے کہا اگر کوئی میرے پِیچھے آنا چاہے تو اپنی خُودی سے اِنکار کرے اور ہر روز اپنی صلِیب اُٹھائے اور میرے پِیچھے ہولے۔

لُوقا 9 : 23

فکرمندی اور خوف میں بائبل کی (10) دس بہترین آیاتآپ کی زندگی خوبصورت بھی ہوسکتی ہے اور بہت تکلیف دہ بھی اور کبھی کبھی آپ ...
08/02/2020

فکرمندی اور خوف میں بائبل کی (10) دس بہترین آیات

آپ کی زندگی خوبصورت بھی ہوسکتی ہے اور بہت تکلیف دہ بھی اور کبھی کبھی آپ کی توقعات کے خلاف کچھ ایسا بھی ہوسکتا ہے جو آپ کو خوف یا فکرمندی میں ڈال دیتا ہے۔ لہذا ہم نے بائبل مقدس کی کچھ آیات کو ترتیب دیا ہے جو خوف ، تشویش ، فکرمندی اور پریشانی پر غلبہ پانے میں آپ کی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔

46 زبور 1 تا 3 آیت
خدا ہماری پناہ اور قوت ہے۔ مصیبت میں مستعد مددگار۔ اس لئے ہم کو کچھ خوف نہیں خواہ زمین الٹ جائےاور پہاڑ سمندر کی تہہ میں ڈال دئے جائیں۔ خواہ اس کا پانی شور مچائے اور موجزن ہو اور پہاڑ اس کی طغیانی سے ہل جائیں۔
چاہے کچھ بھی ہو جائے خدا ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔ 46 زبور 1 تا 3 آیت میں واضع ہے کہ خدا ہمیشہ آپ کی زندگی میں موجود رہتا ہے حتاکہ آپ کے مشکل وقت میں بھی۔ لہذا جب بھی کچھ غیر متوقع ہوں فوراً خدا کی طرف رجوع لائیں۔

23 زبور 4 آیت
بلکہ خواہ موت کے سایہ کی وادی میں سے میرا گذر ہو میں کسی بلا سے نہیں ڈروں گا کیونکہ تو میرے ساتھ ہے۔ تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مجھے تسلی ہے۔
خدا کبھی بھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ بائبل مقدس کی یہ آیت ہمیں بتاتی ہے کہ خدا ہمارے ساتھ ساتھ چلتا ہے لہذا آپ کو کسی بھی بھلا یا انہونی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ خدا ہم سے پیار کرتا ہے اور ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا۔

1 یوحنا 4 باب 18 آیت
محبت میں خوف نہیں ہوتا بلکہ کامل محبت خوف کو دور کردیتی ہے کیونکہ خوف سے عذاب ہوتا ہے اور کوئی خوف کرنے والا محبت میں کامل نہیں ہوا۔
خدا سے محبت آپ کو آپ کے بد ترین اور مشکل ترین حالات میں بھی سہارا دیتی ہے۔ خدا سے محبت آپ کو فکرمندی اور خوف کے حالات سے نکال لیتی ہے کیونکہ محبت میں خوف نہیں ہوتا اور جہاں محبت ہے وہاں خوف ٹھہر ہی نہیں سکتا۔

فلپیوں 4 باب 6 آیت
کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری درخواستیں دعا اور منت کے وسیلہ سے شکرگذاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں۔
اگر آپ کسی تکلیف دہ حالت میں ہیں تو یہ قدرتی عمل ہے کہ آپ ایسی صورتحال کے زیر اثر آجائیں گے۔ یقینا فکر مندی اور خوف آپ پر غلبہ پالے گا لیکن بائبل مقدس فرماتی ہے کہ ایسے حالات میں آپ کو دعا کا سہارا لینا ہے اور بغیر فکر کئے ہر طرح کے حالات میں خدا کا شکر ادا کرنا ہے اور خدا ضرور آپ کو ایسی صورتحال سے نکالے گا۔

2 کرنتھیوں 4 باب 16 تا 18 آیت
اس لئے ہم ہمت نہیں ہارتے بلکہ گو ہماری ظاہر انسانیت زائل ہوتی جاتی ہے پھر بھی ہماری باطنی انسانیت روز بروز نئی ہوتی جاتی ہے۔ کیونکہ ہماری دم بھر کی ہلکی سی مصیبت ہمارے لئے ازحد بھاری اور ابدی جلال پیدا کرتی جاتی ہے۔ جس حال میں کہ ہم دیکھی ہوئی چیزوں پر نہیں بلکہ اندیکھی چیزوں پر نظر کرتے ہیں کیونکہ دیکھی ہوئی چیزیں چند روزہ ہی مگر اندیکھی چیزیں ابدی ہیں۔
بائبل مقدس کی یہ آیات واضع بتاتی ہیں کہ آپ کو کسی بھی حال میں ہار نہیں ماننی اور شکست تسلیم نہیں کرنی بلکہ خدا کے جلال کے لئے ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنا ہے، مقابلہ کرنا اور یقینا خدا آپ کو فتح بخشے گا۔

لوقا 12 باب 25 تا 26 آیت
تم میں ایسا کون ہے جو فکر کرکے اپنی عمر میں ایک گھڑی بڑھا سکے۔ پس جب سب سے چھوٹی بات بھی نہیں کرسکتے تو باقی چیزوں کی فکر کیوں کرتے ہو؟
بائبل مقدس کی یہ آیات ہمیں بتاتی ہیں کہ بحثیت انسان آپ کتنے کمزور، بےبس اور محدود ترین اختیار کے مالک ہیں لیکن جب آپ خدا پر بھروسہ کرتے ہیں اور اعتقاد کے ساتھ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرتے ہیں تو پھر خدا اپنی محبت آپ پر ظاہر کرتا ہے۔

یسعیاہ 41 باب 13 آیت
کیونکہ میں خداوند تیرا خدا تیرا دہنا ہاتھ پکڑ کر کہوں گا مت ڈر۔ میں تیری مدد کروں گا۔
خدا کے وعدے ہر طرح کی فکر مندی اور خوف میں آپ کو تسلی ، اطمینان اور صبر بخشتے ہیں۔ اگر آپ خدا کے وعدوں پر بھروسہ رکھیں تو آپ کبھی بھی خوف کا شکار نہیں ہوں گے کیونکہ خدا اپنے وعدوں کو پورا کرتا ہے۔

یوحنا 16 باب 33 آیت
میں نے تم سے یہ باتیں اس لئے کہیں کہ تم مجھ میں اطمینان پائو۔ دنیا میں مصیبت اٹھاتے ہو لیکن خاطر جمع رکھو میں دنیا پر غالب آیا ہوں۔
ایک ایماندار ہونے کے ناطے یہ طے ہے کہ آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن یہ آیت نہایت اطمینان بخش ہے جس میں یسوع مسیح فرماتا ہے کہ اگر میں ساری مصیبتیں برداشت کر کے غالب آیا ہوں تو آپ بھی غالب آئیں گے۔ اور یقین کریں اس سے زیادہ اطمینان بخش وعدہ کوئی دوسرا آپ سے نہیں کرسکتا۔

یسعیاہ 40 باب 29 آیت
وہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے اور ناتوان کی توانائی کو زیادہ کرتا ہے۔
بائبل مقدس بیان کرتی ہے کہ خدا میں رہتے ہوئے آپ کو کمزور اور بے بس نہیں ہونا ہے بلکہ خدا کے وعدوں پر بھروسہ کرنا ہے اور وہ آپ کو قوت اور طاقت کا سرچشمہ بنائے گا تاکہ آپ ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کر کے غآلب آسکیں۔

رومیوں 12 باب 21 آیت
بدی سے مغلوب نہ ہو بلکہ نیکی کے ذریعہ سے بدی پر غالب آئو۔
جب کوئی آپ کو تکلیف دے یا آپ کی دل آزاری کرے تو بائبل مقدس کے ان الفاظ کو یاد رکھیں۔ آپ کو بدی کے جواب میں بدی نہیں کرنی بلکہ اچھائی اور بھلائی کے ساتھ اس کا جواب دینا ہے۔ اور اسی طرح آپ بدی پر فتح پائیں گے.. آمین.🙏

07/02/2020

اپنی سب راہوں میں اسکو پہچان اوروہ تیری راہنمائ کرۓگا۔ تو اپنی ہی نگاہ میں دانِشمندنہ بن۔ خداوندسےڈراوربدی سےکنارہ کر۔ امثال:7-3

07/02/2020

" اَے خُداوند! اپنا کان جھُکا اور مجھے جواب دے۔
کیونکہ میَں مسکین اور محتاج ہُوں۔ "
زبُور : 86

06/02/2020

Good Morning Pakistan and have a Blessed Day in Jesus mighty name. Amen 🙏

Pastor Shahid Chaman and his wife on the set of Program Masihi Khandan at Good Shepherd Television at Islamabad Studio.
31/01/2020

Pastor Shahid Chaman and his wife on the set of Program Masihi Khandan at Good Shepherd Television at Islamabad Studio.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Good Shepherd Television Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Good Shepherd Television Network:

Videos

About Good Shepherd Television Network

It was 1996 when... Will update shortly....

Nearby media companies


Comments

کراچی میں ہمارے ایک کلیسائی خاندان کے گھر میں لگا ہوا جی۔ایس ٹی وی کا کلینڈر 2020
What you think about you dear believers?
تمام ایمانداروں کو مسیح یسوع کے جلالی نام میں سلام! ریورنڈ منیر پارس کوآرڈینیٹر جی۔ایس ٹی وی کراچی
Good morning 🌞 to Saints of Pakistan. Rev Munir Paras Coordinator Gs Television Network Karachi.
Today 8/Feb/2020 meeting with legend of musician and most fevorit gospel singer Chand Mehmood and his brother Asif Javed about good shepherd television
Nice fellowship with Chairman Pastors Welfare Trust International Rev Abi Nazar & Ps Sohaib Sohail Anthony. Discuss about Vision of Chairman Gs TV for Pakistan.
God bless all of you
Media Partner Gs Television Network Remember this program in your prayers
God bless you GStv team