Al Qaim Islamic Studio

Al Qaim Islamic Studio This Page Is For Lovers Of Ahlulbayt a.s

ایک بار آمین لکھ دیں کیا پتا کس کی دُعا قبول ھو جائے
19/10/2024

بس اتنا امیر ہونا ہے کہ جب بھی دل پریشان ہو تو کربلا پہنچ جاؤں

21 سال تک قید میں رہنے والا مردِ مجاھد۔سلام بر شہید

یا اللہ !! اربعین 2025 میں کربلا کی زیارت نصیب عطافرما دے آمین

علیؑ کے چاہنے والو، علیؑ کا اللہ تمھیں نجف، کربلا و شام کا زوار بنائے۔آمین

زندگی کی ساری نعمتیں ایک طرف اور دل میں مولا علیؑ علیہ السلام کی محبت ایک طرف ۔یا علیؑ
18/10/2024

یا امام رضا ؑآپ کو آپ کی بہن معصومہ قم کا واسطہ تمام مریضوں کو شفا بخش دیجیے

مشکلیں ہوجاتی ہیں غائب جب ہم کہتے ہیں ”نادعلیؑ مظھرالعجائب”

اُس مذہب سے تعلق رکھتا ہوں جِس کو ختم کرنے کے لیے سارا جہاں لگا ہوا ہے مولا آپ کو تا ظہور مولا وآقا امام المہدیؑ  سلامت

جب عشق اذانیں دیتا ہے تومقتل میں نمازیں ہوتی ہیں

لوگ مشکل میں زمانے کی طرف دیکھتے ہیں اور ہم محمدﷺ کے گھرانے کی طرف دیکھتے ہیں
17/10/2024

‏نہیں آتا مانگنا تو خالى ہاتھ پھيلا دو، عباسؑ بند لبوں کى بولی بھی سنتے ہيں

Address

F11 Markaz
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qaim Islamic Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category