Pakistan Awami Chanel

Pakistan Awami Chanel Pakistan Awami Chanel is a non profiting YouTube channel providing information about social ,cultura

Very Sad.
26/08/2026

Very Sad.

 #ایوارڈز
18/08/2026

#ایوارڈز

**اسلام آباد:** سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے **شفا انٹرنیشنل ہسپتال** منتقل کرنے...
18/08/2026

**اسلام آباد:** سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے **شفا انٹرنیشنل ہسپتال** منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ عمران خان آئندہ سماعت تک ہسپتال میں رہیں گے، جبکہ کیس کی مزید سماعت **16 ستمبر** تک ملتوی کر دی گئی۔

عدالت نے عمران خان کے علاج اور صحت کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کی ہدایت بھی کی۔ مزید برآں، عدالت نے خاندان کو ہفتے میں ایک دن عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایت کی ہے۔

عدالتی ہدایات کے مطابق شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا، جس میں متعلقہ ماہر ڈاکٹرز شامل ہوں گے"

19/07/2026

🎓 کامیابی کا سفر ایک درست فیصلے سے شروع ہوتا ہے!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
النور ماڈرن پبلک سکول اینڈ کالج بٹہ موڑی میں F.Sc (Pre-Medical, Pre-Engineering) اور ICS میں داخلے جاری ہیں۔
✨ ہر مضمون کے لیے الگ سبجیکٹ اسپیشلسٹ اساتذہ، معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی ماحول آپ کے منتظر ہیں۔
📌 محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے:
0335-5406083 | 0332-8554819 | 0328-8649296

موبائل صارفین مشکلات سے دوچار۔
08/07/2026

موبائل صارفین مشکلات سے دوچار۔

ظلم کی انتہاءکوئٹہ زیارت سے اغوا کئے گئے 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں پہاڑ سے برآمد۔۔۔see more
08/07/2026

ظلم کی انتہاء
کوئٹہ زیارت سے اغوا کئے گئے 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں پہاڑ سے برآمد۔۔۔see more

27/06/2026

خیبر پختونخواہ بالائی علاقوں میں 5.7 سکیل زلزلے کے جھٹکے ۔

26/06/2026
فیلڈ  مارشل  سید عاصم منیر 🏆🏆
24/06/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 🏆🏆

فیسبک نے نئی فیچر متعارف کروادی صارفین کیلئے اپنے پیج سے کمائی کیلئے آسان شرط متعارف کردی ۔اب ہر کوئی اپنا ٹارگٹ پورا کر...
22/06/2026

فیسبک نے نئی فیچر متعارف کروادی
صارفین کیلئے اپنے پیج سے کمائی کیلئے آسان شرط متعارف کردی ۔
اب ہر کوئی اپنا ٹارگٹ پورا کرکے فیس بک سے پیسے کما سکتا ہے۔🤑🤑

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share