Daily Kashmir News

Daily Kashmir News News And views .stay Tuned For World wide News Updates ...

25/06/2022

یہاں کوئی زلیخا ہے نہ یوسف سا حسین ہے
کشمیر ہے مصر کا بازار نہیں.... خبردار

21/06/2022

پاکستان اور بھارت کی افواج آمنے سامنے لیکن معاملہ بندوق کے بجائے نعروں تک ہی محدود رہا۔

‏بھارتی فوج نے ضلع شوپیان سے تین نوجوانوں کو غائب کر کے ضلع کپواڑہ میں فیک انکاؤنٹر میں شہید کر دیا ضلع شوپیان میں حالات...
20/06/2022

‏بھارتی فوج
نے ضلع شوپیان سے تین نوجوانوں کو غائب کر کے
ضلع کپواڑہ میں فیک انکاؤنٹر میں شہید کر دیا
ضلع شوپیان میں حالات شدید خراب ہوگئے.

19/06/2022

love you Muslim 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪

16/06/2022

یاسین ملک صاحب کی رہائی کے حوالہ سے لانگ مارچ بھمبھر تا مظفرآباد کی کمپین کے سلسلہ میں کل بعد از نماز جمعہ عباس پور میں پروگرام ہوگا ۔
خصوصی شرکت سری نگر سے یاسین ملک کے قریبی ساتھی سلیم ہارون کریں گے۔
سب کو شرکت کی دعوت

13/06/2022
نکیال سے تعلق رکھنے والی ہونہار خاتون محترمہ فوزیہ تاج خان ایڈووکیٹ لندن آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم  مکمل کرنے کے ب...
05/06/2022

نکیال سے تعلق رکھنے والی ہونہار خاتون محترمہ فوزیہ تاج خان ایڈووکیٹ لندن آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے آبائی علاقے نکیال تشریف لا رہی ہیں۔
ان کے اعزاز میں نکیال کمیونیٹی سنٹر میں ایک استقبالیہ سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں نکیال کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث صد افتخار ہو گی
پروگرام ان شاءاللہ
6 جون بروز سوموار دن 02:00 بجے نکیال کمیونیٹی سنٹر ✌️

ہم غیرت مند کشمیری ہیں کسی کی دلالی نہیں کریں گئے ۔
04/06/2022

ہم غیرت مند کشمیری ہیں
کسی کی دلالی نہیں کریں گئے ۔

5اگست کو اس خونی لکیر کو روندنے کےلیے ہر غیرت مند کشمیری کو نکلنا ھوگا فتح یا شہادت دونوں میں سے ایک ضرور نصیب ھوگی انشا...
03/06/2022

5اگست کو اس خونی لکیر کو روندنے
کےلیے ہر غیرت مند کشمیری کو نکلنا ھوگا
فتح یا شہادت دونوں میں سے ایک ضرور نصیب ھوگی
انشااللہ

03/06/2022

ستم گروں کے ستم کے آگے نہ سر جھکا ہے نہ جھک سکے گا​
شعارِ صادق پہ ہم ہیں نازاں جو کہہ رہے ہیں وہی کریں گے​

03/06/2022

کشمیر کی آواز عالمی دنیا تک پہنچانے کیلے ہمارے اس پیج کو زیادہ سے زیادہ Sherاور فالو کریں ۔

Address

Kotli Azad Jammu &Kashmir
Islamabad
KASHMIR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Kashmir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share