Today Pakistan

Today Pakistan پاکستان بھر سے ہر قسم خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کرے، آج پاکستان

22/10/2025

مل جائے تو شکر کے ساتھ قدر کرو، نا ملے تو آپ اچھی طرح صبر کرو، ابھی کچھ نہیں بدلا، آپ بس اللہ پر یقین رکھو، اور دعا کرو۔ ❤️

07/10/2025

مرد مجاہد سابق سینیٹر مشتاق احمد کا اسرائیل کی قید سے رہائی کے بعد پہلا ویڈیو بیان:

06/10/2025

*پشاور: غیر حاضری پر محکمہ تعلیم کے 20 افسران 120 دن کے لیے معطل۔*

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
ضلع پشاور کے لیے منعقدہ آن لائن کھلی کچہری کے دوران غیر حاضری اور سرکاری امور میں عدم دلچسپی کے باعث 20 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

06/10/2025

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو تبدیل کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ جمیل حیدر شاہ کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

06/10/2025

فلسطین میں لوگ بھوک پیاس سے نڈھال ہیں دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

معصوم بچوں تک کھانا خوراک تک نہیں پہنچنے دی جارہی اور دنیا امن کا کریڈٹ لینے میں لگی ہوئی ہے

06/10/2025

ملتان شہر اور گردونواح میں شدید بارش

بارش کا یہ سلسلہ 6 اکتوبر کی دوپہر 1 بجے تک جاری رھنے کا امکان ھے۔ محکمہ موسمیات

ملتان شہر اور گردونواح میں 67 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ھے۔

ملتان شہر میں بارش کی وجہ سے قدیمی شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا۔

بارش کا سلسلہ شروع ھوتے ھی ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کی فراہمی معطل کردی

06/10/2025

پنجاب کے سرکاری ملازمین کا 14 اکتوبر کو پنجاب سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

14 اکتوبر کو تمام تعلیمی اداروں اور دفاتر کی تالہ بندی ہوگی

06/10/2025

سابقہ ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کو عدالت جناب طاہر خان جوڈیشل مجسٹریٹ کو پیش کرکے جرم سے انکار کے کے جیل بھیجوا دیا گیا

06/10/2025

اسلام اباد میں طوفانی ہوائیں, گرج چامک اندھی,اور بارش کی پیش گوئی.

06/10/2025

*ریسکیو1122 پشاور / ڈوبنے کا واقعہ*

پشاور: قاضی کلی کے قریب نالے میں بچی کی ڈوبنے کی اطلاع موصول۔
ریسکیو 1122

پشاور: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ریسکیو ایمولینس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122

پشاور: غوطہ خور ٹیم نے 4 گھنٹے کے سرچ کے بعد بچی کو نالے سے نکال لیا، ریسکیو1122

پشاور: پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے عنایہ ولد شفیق عمر 3 سال سکنہ وزیر کالونی فوت ہوگی تھی ، ریسکیو 1122

پشاور: ڈیڈ باڈی ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی۔

05/10/2025

*فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش۔۔۔*

05/10/2025

*پنجاب کے تمام بورڈز کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون(فرسٹ ائیر) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر بروز بدھ کو کیا جائے گا۔*

Address

Hayatabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share