Pehn Di Siri

Pehn Di Siri Actress/Artiste/Dreamer/wanderer

کیااااا؟؟؟؟میانوالی میں انڈے کی ملکیت پر جھگڑا ہوا ہے؟میں ایسی لڑائیوں کی صلح نہیں کراتاچل فون بند کر
28/06/2025

کیااااا؟؟؟؟
میانوالی میں انڈے کی ملکیت پر جھگڑا ہوا ہے؟

میں ایسی لڑائیوں کی صلح نہیں کراتا
چل فون بند کر

کہا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگ تاریخ کی سب سے ذہین تصویروں میں سے ایک ہے، جو سوویت فنکار "فیودور ریشیتنیکوف" کی تخلیق ہے۔تصویر...
21/06/2025

کہا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگ تاریخ کی سب سے ذہین تصویروں میں سے ایک ہے، جو سوویت فنکار "فیودور ریشیتنیکوف" کی تخلیق ہے۔
تصویر میں ایک لڑکا اسکول سے واپس آ رہا ہے، وہ "ناکام" ہوا ہے، اور اس کی فیملی اُسے مایوس نظروں سے دیکھ رہی ہے،
اور اُسے ملامت اور ردّ کے جذبات سے برتاؤ کر رہی ہے۔
اس کا بھائی اُس پر طنزیہ نظر ڈال رہا ہے۔

فنکار نکتہ اٹھاتا ہے:
"اس کے ساتھ ویسا سلوک کرو جیسا کتا کرتا ہے جو اُسے ناکام یا کامیاب دونوں صورتوں میں محبت کرتا ہے۔
وہ اُسے اُس کی ذات کی وجہ سے چاہتا ہے،
ایسی محبت جو ’بے شرط‘ ہوتی ہے۔"

انتخاب و ترجمہ : عمیر

23/05/2025

یہ ”زبان سے زبان لگا کر“ کون سا میڈیکل ٹیسٹ ہوتا ہے؟ 🙄

20/05/2025

الطاف بھائی کے یہ الفاظ ہر سچویشن پر فِٹ ہو جاتے ہیں 😂

گورنمنٹ نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بناتے وقت مجھ سے مشورہ نہیں کیا، میں اس فیصلے کو رد کرتا ہوں
20/05/2025

گورنمنٹ نے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بناتے وقت مجھ سے مشورہ نہیں کیا، میں اس فیصلے کو رد کرتا ہوں

20/05/2025

عاصم
عاصم منیر
حافظ عاصم منیر
حافظ عاصم منیر صاحب
جنرل حافظ عاصم منیر صاحب
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب

10/05/2025

How good is this kid. Talha Ahmed never disappoints. The best in Pakistan without a doubt 😂🤣😭

Hum jeet gaye, hum jeet gaye
10/05/2025

Hum jeet gaye, hum jeet gaye

10/05/2025

‏بٹن نہیں دبانا تھا

پائن باقی رین دیو، صرف بمب آلا بٹن دسو کتھے لگا
10/05/2025

پائن باقی رین دیو، صرف بمب آلا بٹن دسو کتھے لگا

08/05/2025

پاکستان اور بھارت میں ٹینشن کا اس سے بہتر خلاصہ نہیں ہوسکتا۔

08/05/2025

ایک لاہوری کہہ رہا ہے کہ
میں بائک تے سی رک کے آرام نال فائر سنے۔
اس آرزوئے دید کی چُل کو کیسے مات دو گے مودی!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehn Di Siri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share