DareDevil Republic

  • Home
  • DareDevil Republic

DareDevil Republic ✊🏻 🇵🇰 ✊🏻
تو میرا سر اٹھا لے .... نیزے پر
جا میں تیری پیروی نہیں کرتا (Note: IK is my natural Choice)

“I became a journalist because I did not want to rely on newspapers for information.” I joined journalism just because I want to give a voice to the people that feel like they have no voice at all.

10/06/2024

Privacy Policy
Effective Date: 10-06-2024
Introduction
Welcome to Daredevil's Privacy Policy page. This Privacy Policy describes how your personal information is collected, used, and shared when you visit or interact with our page named "Daredevil."

Information We Collect
When you interact with our page, we may collect the following types of information:

Personal Information: This includes your name, email address, phone number, and any other personal details you provide directly to us.
Interaction Data: Information about your interactions with our page, such as likes, comments, shares, and messages.
Usage Data: Data about your device, browsing actions, and patterns, including your IP address, browser type, and the pages you visit.
How We Use Your Information
We use the information we collect to:

Communicate with You: To respond to your comments, messages, and inquiries.
Improve Our Services: To understand how users interact with our page and to enhance your experience.
Marketing and Promotions: To send you updates, offers, and promotional content related to our page, provided you have opted in to receive such communications.
Sharing Your Information
We do not sell, trade, or otherwise transfer your personal information to outside parties. However, we may share your information with:

Service Providers: Third-party vendors who assist us in operating our page, conducting our business, or providing services to you.
Compliance with Laws: When required by law or to protect the rights, property, or safety of our users or others.
Your Rights
You have the right to:

Access Your Information: Request a copy of the personal information we hold about you.
Correct Your Information: We request that you correct any inaccuracies in your personal information.
Delete Your Information: Request that we delete your personal information, subject to certain exceptions.
Data Security
We implement appropriate technical and organizational measures to protect your personal information from unauthorized access, use, or disclosure.

Changes to This Privacy Policy
We may update this Privacy Policy from time to time. We will notify you of any changes by posting the new Privacy Policy on our page. Changes will be effective immediately upon posting.

Contact Us
If you have any questions or concerns about this Privacy Policy, please get in touch with us through our page or at:

Email: [email protected]
Address: ISB, Pakistan

By using our page, you consent to our privacy policy.

28/04/2024

اگر مکھ منتری چلی جائے تو سارے ڈاکو اپنے اپنے ہیتھار ڈال دیں گے

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے 💔
27/04/2024

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے 💔

20/04/2024

لا شعور قوم حقیقت میں دشمن کی فوج ہوتی ہے
کارل مارکس!

سونے کا انڈہ 🖋یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے ل...
17/04/2024

سونے کا انڈہ 🖋

یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ بازار سے چھ روپے میں خریدا گیا ایک عام سا انڈا تھا۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا، اُس نے اس کی مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچا دی۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کے شمالی قصبہ سوپور کے ’مال ماپن پورہ‘ گاؤں میں ایک مسجد کئی ماہ سے زیرِتعمیر ہے۔ عید کے موقع پر مسجد کمیٹی نے گھر گھر جاکر نقد و جنس عطیات جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔ لوگوں نے نقدی، برتن، مرغیاں، چاول وغیرہ عطیے میں دیے۔ مسجد کمیٹی کے ایک رکن نصیر احمد بتاتے ہیں ’ہم عطیات جمع کر رہے تھے کہ ایک چھوٹے سے گھر سے ایک خاتون سر جُھکائے چپکے سے میرے پاس آئی اور مجھے ایک انڈا پکڑا کر کہا کہ میری طرف سے یہ قبول کیجیے۔‘ نصیر کا کہنا ہے کہ یہ خاتون نہایت غریب بیوہ ہے اور ایک چھوٹے سے خستہ مکان میں اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ دوسری چیزیں تو بیچنے کے لیے دے دی گئیں ’لیکن میں پریشان تھا کہ اس انڈے کا کیا کریں نصیر مزید کہتے ہیں کہ ’تھا تو وہ چھ روپے کا معمولی انڈا، لیکن اُس غریب خاتون نے جس جذبے کے ساتھ اسے خدا کی راہ میں دیا، اُس نے اس کو بہت قیمتی بنا دیا تھا۔‘ ’لہذا میں نے کمیٹی کے دوسرے اراکین کو مشورہ دیا کہ انڈے کی بولی لگا دی جائے اور تین دن تک فروخت کے بعد انڈا واپس لیا جائے۔‘ نصیر نے مسجد میں خاتون کی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے اعلان کیا کہ اس انڈے کو نیلام کیا جار ہا ہے اور انھوں نے اپنی جیب سے اس کے لیے دس روپے کی بولی لگا دی۔ نصیر کے مطابق پہلی آواز دس ہزارے روپے کی تھی اور اس طرح انڈے کی قیمت بڑھتی گئی۔ گاؤں کے سابق سرپنچ طارق احمد کہتے ہیں کہ صرف اڑھائی سو لوگوں پر مشتمل مال ماپن پورہ میں بڑی جامع مسجد نہیں تھی، اس لیے جامع مسجد کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا، لیکن چھت تک پہنچ کر کام رُک گیا کیونکہ فنڈ نہیں تھے۔ وہ کہتے ہیں ’ہمیں معلوم نہیں تھا کہ محض ایک انڈے سے ہمیں سوا دو لاکھ روپے مل جائیں گے۔‘مسجد کی انتظامیہ نے طے کیا تھا انڈے کی بولی صرف تین دن تک ہو گی۔ نصیر احمد کہتے ہیں دو دن تک لوگ انڈے پر 10، 20، 30 اور 50 ہزار تک بولی لگا چکے تھے، اور ہر بار انڈا واپس کر دیا جاتا۔ پھر اعلان کیا گیا کہ آخری دن شام سات بجے بولی بند ہو جائے گی، اور آخری بولی لگانے والے کو انڈا دیا جائے گا۔

اس بولی میں سوپور کے نوجوان تاجر دانش حمید بھی تھے۔

54 ہزار کی بولی پر جب دو بار اعلان ہوا، تو پچھلی صف میں بیٹھے دانش نے بلند آواز میں کہا ’70 ہزار‘
اس طرح یہ انڈا مجموعی طور پر دو لاکھ، چھبیس ہزار، تین سو پچاس روپے کے نقد عطیات جمع کر پایا ، دانش نے بی بی سی کو بتایا ’حالانکہ ہمیں نہیں بتایا گیا کہ یہ انڈا کس کا تھا لیکن سب جانتے تھے کہ کسی غریب بیوہ نے یہ انڈا دے کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے اور اُس بیوہ نے آسودہ لوگوں کو بڑھ چڑھ کر چندہ دینے پر آمادہ کیا۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’جب میں نے ستّر ہزار میں انڈا خریدا تو اس وقت میری سوچ بھی یہی تھی۔‘نصیر کہتے ہیں کہ اب وہ انڈا معمولی نہیں رہا بلکہ اس کی علامتی اہمیت ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ’میں اس انڈے کو محفوظ کرنے کا انتظام کر رہا ہوں اور اس کے لیے ایک اچھا فریم بنوا رہا ہوں جس میں اسے محفوظ رکھوں گا۔‘ نصیر کی خواہش ہے کہ ’یہ انڈا ان کے، ان کے خاندان اور ہر دیکھنے والے کے لیے ایک یاد گار رہے کہ کس طرح ایک بیوہ نے خدا کی راہ میں اسے یہ سوچے بغیر دے دیا کہ اس کی قیمت کیا ہے۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’میں سمجھتا ہوں، خالص اور نیک جذبات کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اسی لیے یہ انڈا ہمیشہ ہمارے گھر میں محفوظ رہے گا۔
یہ خبر بی بی سی پر نشر ہو چکی ہے ۔

Copy....!



میں تو صبح سے 20 گلاس پانی پی چکا ہوں 🛐 #اسرائيل  #ایران  #ورلڈوار3
15/04/2024

میں تو صبح سے 20 گلاس پانی پی چکا ہوں 🛐
#اسرائيل #ایران #ورلڈوار3

ہم اب یہودیوں کی طرف سے کھیلیں گے 🙂
15/04/2024

ہم اب یہودیوں کی طرف سے کھیلیں گے 🙂

 #بہاولنگر 🛐
13/04/2024

#بہاولنگر 🛐

میں گریا ہویا بندہ جمع نیچ بھلیے 🛐
12/04/2024

میں گریا ہویا بندہ جمع نیچ بھلیے 🛐

12/04/2024

معاملے کی مکمل تفصیل درج ہے:

(ایک مقامی وکیل دوست سے صورت حال معلوم کرکے یہ پوسٹ لکھی)
بہاول نگر بہاولپورروڈ پر واقع تھانہ مدرسہ کے ایس ایچ رضوان عباس نے معمول کی چیکنگ کے دوران چند مشکوک افراد کو چیک کیا جو پولیس کو دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ رضوان نے ان کا پیچھا کیا۔ مشکوک افراد ایک گھر میں گھس گئے ایس ایچ او بھی ان کے تعاقب میں اس گھر کا اندر چلا گیا۔ وہ گھر نمبر ون ایجنسی کے اہلکار کا تھا۔ اہلکار کے اہل خانہ نے ایس ایچ اور رضوان کو پکڑ کر اس کی خوب ٹھکائی کی۔ منت سماجت کے بعد رضوان عباس کو رہائی نصیب ہوئی۔ اس نے واپس تھانے آکر تشدد کرنے والے افراد کے ایف آئی آر درج کردی۔
نمبر ون کے اہل کار کے گھر میں داخل ہونے پر ایجنسی کے مقامی کمانڈر کو بہت غصہ آیا انہوں نے ضلعی پولیس کے اعلی افسران سے مذاکرات کئے اور ایس ایچ او کے خلاف دہشت گردی کا پرچہ درج کیا جائے۔چنانچہ حسب الحکم کمانڈر صاحب ایس ایچ او کے خلاف 155 سی کے تحت ایف آئی آر درج کرکے اسے تھانہ سٹی اے ڈویژن کے حوالات میں بند کردیا گیا۔ آج صبح کمانڈر صاحب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تھانہ ڈویژن آئے اور ایس ایچ او کے حوالات سے نکال کر ان کی حسب خواہش دھنائی کی جب ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن نے مزاحمت کی تو اس کو بھی اپنی اس مزاحمت کا مزہ چکھنا پڑا۔ حملہ آوروں کے جانے کے بعد ایس ایچ او رضوان عباس اور ان کے زخمی علاج اور مرہم پٹی کے لئے ہسپتال گئے تو وہاں پھر ایجنسی کے اہل کار جاپہنچے اور ایک دفعہ پھر انھیں ان کی حکم عدولی کا مزہ چکھایا گیااور ڈاکٹرز کو بھی ڈرایا دھمکایا گیا کہ وہ ان کے علاج اور میڈیکو لیگل کرنے سے باز رہیں۔
منقول
#بہاولنگر

12/04/2024

پنجاب پولیس کے نوجوان نے واقعہ بہاولنگر کے بعد احتجاجاً اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا اور اپنی وردی جلا دی
#بہاولنگر #پنجاب #پولیس

12/04/2024

ہمارے پچھواڑے پاک فوج کی امانت ہیں،
جب چاہے لال کردے 🫡
پنجاب پولیس
#بہاولنگر

بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا 🙊
11/04/2024

بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا 🙊

اگر کانسٹیبل شاہد جٹ ڈیوٹی پر ہوتا تو پنجاب پولیس کی فتح یقینی تھی 😑ترجمان پنجاب پولیس
11/04/2024

اگر کانسٹیبل شاہد جٹ ڈیوٹی پر ہوتا تو پنجاب پولیس کی فتح یقینی تھی 😑
ترجمان پنجاب پولیس

11/04/2024

پاک فوج اور پنجاب پولیس کے درمیان ہونے والی غزوہ ہند کی مشقوں سےایک کمزوری واضح نظر آرہی ہے: پنجاب پولیس کی بھاگنے کی رفتار بہترین ہے مگر رکاوٹیں عبور کرنا اور گیٹ پھلانگنا جیسی صلاحیتوں کی کمی ہے۔

پنجاب پولیس کو چاہیے کہ اپنی اس خامی پر جلد ازجلد قابو پائے تاکہ غزوہ ہند میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑکی توڑ پرفارمنس دے سکے۔

11/04/2024

ہم بہاولنگر پولیس کے ساتھ اس طرح کھڑے ہے
جسے پاک فوج کشمیر اور فلسطین کے ساتھ کھڑے ہے 🙂

‏پولیس کو مارا گیا، تھانے پر حملہ ہوا اور پولیس نے فوج کیساتھ معاملہ خوش اسلوبی سے حل بھی کر لیا، واہ 👏پولیس پر اگر کوئی...
11/04/2024

‏پولیس کو مارا گیا، تھانے پر حملہ ہوا اور پولیس نے فوج کیساتھ معاملہ خوش اسلوبی سے حل بھی کر لیا، واہ 👏

پولیس پر اگر کوئی اور باوردی ادارہ حملہ کرے اور مار مار کر بُھرکس نکال دے تو یہ بھی ویسے ہی جرم ہے جیسے PTI پر نو مئی بنایا تھا

دو سال PTI نے احتجاج سمیت جو بھی آئینی حق استعمال کرنا چاہا تو یہی پولیس ہتھیار، آنسو گیس، ڈنڈے اور واٹر کینن لے کر پُر امن شہریوں کو کچلنے کیلئے نکل آئی اور اس دوران جب پُر امن شہریوں نے پولیس سے اپنے آئینی حق کیلئے مزاحمت کی تو انہی شہریوں پر پولیس پر حملہ کرنے اور دہشتگردی کے مقدمات بنا دیئے گئے۔ آج اسی پولیس کی دن دیہاڑے مار مار کر دُرگت بنا دی گئی تو معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گیا، واہ 👏
#بہاولنگر

11/04/2024

ویڈیو دیکھ کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دوڑ پنجاب پولیس کی ٹھیک ہے بلکہ بہت اچھی ہے بس ہائی جمپ اور رکاوٹیں عبور کرنے کے لیے مزید ٹریننگ کی ضرورت ہے۔🛐
#بہاولنگر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DareDevil Republic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DareDevil Republic:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share