Hubdar News

Hubdar News Hubdar News HD حب دار نیوز https://youtube.com/channel/UC
www.hubdarnews1.com
ویکلی حبدار Weekly Hubdar

"خوش آمدید اپنی پسندیدہ خبروں کی معلومات اور تجزیوں کے لیے حبدار نیوز میں صحیح ، توازن دار اور وقت پر معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،

ہماری مخلص ٹیم کا نہایت محنت سے کام کرتے ہین کہ سیاسیات ، کاروبار ، ٹیکنالوجی ، صحت اور دیگر موضوعات پر تفصیلی شفاف رپورٹ آپ تک پہنچا نے کیلئے کو شش ہیں

ہم خبر پھیلانے کی قوت میں صحافت کا اعتماد رکھتے ہیں اور ہمارا مقصد مثبت تبدیلی لانے کی ہے۔ ہمیں اپنے

رپورٹنگ میں اعلی معیارات کی حفاظت اور اخلاقیات کی بالادستی کرنے کا عزم ہے۔

ہمیں جوائن کریں حبدار نیوز

12/10/2025

طفی بٹ کا لاہور میں جنازہ

12/10/2025

ترجمان اسلام آباد پولیس

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا فیض آباد کا اچانک دورہ

امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں سے ملاقات، الرٹ رہنے کی ہدایت

ہر افسر چوکس رہے، شہریوں کے تحفظ میں کوئی کمی برداشت نہیں کی جائے گی" محمد جواد طارق

شہر میں امن و امان کا تسلسل ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، ڈی آئی جی اسلام آباد

کسی بھی قسم کی شرپسندی یا قانون شکنی پر قانون فوراً حرکت میں آئے گا" محمد جواد طارق

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی -ڈی آئی جی اسلام آباد

شہریوں سے اپیل ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں، پولیس کے ساتھ تعاون کریں" ڈی آئی جی

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہمارا مشن، عوام کا اعتماد ہمارا سرمایہ ہے"
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

11/10/2025

KCCI delegation holds constructive talks with Saudi–Pakistan Joint Business Council

*discusses naphtha cracker, industrialization, value-addition, agriculture, textiles, IT & academia*

KARACHI: A high-level delegation from the Karachi Chamber of Commerce & Industry (KCCI), led by Chairman Businessmen Group Zubair Motiwala and Vice Chairmen Anjum Nisar, Jawed Bilwani and Mian Abrar Ahmed, met with a Saudi business delegation headed by His Excellency Prince Mansour bin Mohammed Al Saud, Chairman of the Saudi–Pakistan Joint Business Council. The meeting exchanged views on strengthening bilateral trade and investment ties, with a particular focus on downstream industrial projects, petrochemicals and sectoral value-addition opportunities in Pakistan.
KCCI representatives stressed Pakistan’s urgent need for strategic downstream petrochemical capacity, including the establishment of a naphtha cracker facility, to reduce import dependence on polymers and petrochemical feedstocks, create high-value jobs and stimulate local industry across textiles, plastics, packaging and chemicals. KCCI noted that a naphtha cracker would be transformational for Pakistan’s manufacturing landscape and called on Saudi investors and the Joint Business Council to evaluate partnership models and financing structures for such a project.
Prince Mansour and the Saudi delegation expressed interest in exploring a broad pipeline of opportunities across energy, industrialization, agriculture, textiles, information technology and academic-industry collaborations, underscoring Saudi Arabia’s continuing focus on deepening economic engagement with Pakistan.
Speakers on both sides discussed the scale and timelines such downstream projects entail. Public reporting and industry studies put the capital requirement for a naphtha cracker in the multi-billion-dollar range. KCCI emphasized the importance of firm feasibility studies, feedstock security, port and logistics planning, and clear regulatory and fiscal incentives to attract anchor investors and project finance.
Beyond petrochemicals, KCCI delegation highlighted opportunities for value-added textile investments (backward and forward linkages), agribusiness and food processing projects that can raise farmer incomes and increase exports, and for IT and academic partnerships to build human capital to support new industrial activity. The two sides also explored joint ventures, technology transfer arrangements, and cooperation between Pakistani universities and Saudi industrial partners to foster applied research and skilled workforce development.
Chairman BMG Zubair Motiwala, described the engagement as “a timely and practical step toward converting goodwill into concrete projects that generate jobs, substitute imports and scale Pakistan’s manufacturing exports.” He said that KCCI will work with federal and provincial authorities, the Special Investment Facilitation Council (SIFC), and relevant Saudi counterparts to advance prioritized feasibility work, facilitate investor visits, and convene focused sectoral working groups to move viable proposals to term sheets and project development agreements.

11/10/2025

راولپنڈی 11 اکتوبر 2025ء
لوگوں کو اتنی سہولت تو دیں کہ وہ اپنے مریضوں کے لیے ادویات اور علاج گھر والوں کے لیے خوراک کا انتظام کر سکیں سفری سہولیات اور موباٸل فون ڈیٹا مکمل بند ہے اور شہری شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں۔
راجہ محمد علی منہاس قلمراج✒علی۔

10/10/2025

اچانک حملہ تو کیسے ؟

10/10/2025

بڑی خبر
اسلام آباد ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے مختلف علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے تک عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے فرائض سرانجام دینے والےاسلامآباد پولیس و فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں سے ملاقات . ڈیوٹی پر موجود جوانوں کا حوصلہ بڑھایا

کسی جتھے کو اسلام آباد یا کسی اور شہر پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے ۔ محسن نقوی

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں سے فردا فردا مصافحہ کیا اور ان کے جذبے کو سراہا

وزیرداخلہ محسن نقوی نے جوانوں سے کھانے پینے کی فراہمی کے بارے پوچھا

ڈیوٹی پر موجود جوانوں کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی آئی جی اسلام آباد پولیس کو ہدایت

آپ سب پاکستان کے سپاہی ہیں ۔ محسن نقوی

قانون کی عملداری یقینی بنانے میں آپ نے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ محسن نقوی

آئی جی اسلام آبادپولیس۔ چیف کمشنر اسلام آباد۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے

10/10/2025

ریڈ زون

09/10/2025

کابل میں بم دھماکوں کے بعد شہر پر جیٹ طیاروں کی پرواز جاری

09/10/2025

*ٹی ایل پی کے احتجاج کی کال، وزیر مملکت طلال چوہدری کی پریس کانفرنس*-

اسلام آباد: ‏دین اور سنت کا نام لے کر جھوٹ بولتے ہیں، لاہور میں خود حملہ آور ہوئے، کہاں ہے تمہارا سربراہ، کہاں چھپ رہا ہے، جھوٹ پھیلاتے ہیں کہ لوگ مار دیے گئے، فساد، انتشار اور انتہا پسندی نہیں ہونے دیں گے۔ طلال چوہدری

07/10/2025

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے منیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف محمد افضال بھٹی اور اوورسیز انویسٹرز کی ملاقات

ملاقات میں ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ممبر انوائرمنٹ، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول، ڈی جی ریسورس سمیت دیگر سنئیر افسران کی شرکت

اسلام آباد میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے فروغ سمیت مختلف منصوبوں میں پارٹنرشپ کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بہترین مواقع موجود ہیں، چیئرمین سی ڈی اے

سرمایہ کاروں کے ساتھ جوائنٹ وینچرز ماڈل کے تحت مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے، چیئرمین سی ڈی اے

سی ڈی اے سرمایہ کاروں کو تمام ممکن سہولیات فراہم کررہاہے، محمد علی رندھاوا

اسلام آباد میں ہوٹل و میزبانی کی صنعت کو فروغ دینے کے منصوبوں پر کام جاری ہے، محمد علی رندھاوا

شہریوں کو جدید ترین سپورٹس سہولیات کیلئے مختلف منصوبوں پر بھی کام کیا جارہا ہے، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد میں اولمپک ویلیج کی تعمیر کے حوالے سے فیزبیلٹی سٹڈی پر کام ہو رہا ہے، چیئرمین سی ڈی اے

ان منصوبوں کی تکمیل سے اسلام آباد کو بین الاقوامی معیار کا شہر بنایا جاسکے گا، چیئرمین سی ڈی اے

سرمایہ کاروں کے وفد نے ہوٹل و میزبانی کی صنعت سمیت مختلف منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا

یہ تمام منصوبے دارالحکومت کی تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں اور سی ڈی اے کیلئے باہمی فائدے کا باعث بنیں گے، چیئرمین سی ڈی اے

سی ڈی اے سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کو ترجیح دیتا ہے، چیئرمین سی ڈی اے

سی ڈی اے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، چیئرمین سی ڈی اے

دونوں اطراف ملکر دارالحکومت میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کریں گے، ملاقات میں اتفاق

06/10/2025
06/10/2025

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدرکاخطاب

Address

Abbas Plaza Express Way Near Abl Bank Sohan Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hubdar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hubdar News:

Share