Business ko grow karne mein madad with Facebook & Instagram Ads 🚀 | Digital Creator | Dropshipping & E-commerce Marketing | Inbox for Collaboration 🤝"
30/01/2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ
15/05/2023
Business ko grow karne mein madad with Facebook & Instagram Ads 🚀 | Digital Creator | Dropshipping & E-commerce Marketing | Inbox for Collaboration 🤝"
02/01/2022
آج کی آیت: جو لوگ اپنے مال محض ﷲ کی رضا اور خوشنودی کے لیے دل کے پورے خلوص کے ساتھ خرچ کرتے ہیں ان کی مثال اس باغ کی مانند ہے جو اونچی جگہ پر واقع ہو۔ اس پر اگر زور کی بارش ہو جائے تو دگنا پھل لائے اور اگر زور کی بارش نہ بھی ہو تو ایک ہلکی پھوار ہی اس کے لیے کافی ہو جائے۔ تم جو کچھ بھی کرتے ہو سب ﷲ کی نظر میں ہے، سورة البقرہ 2، آیت 265
01/01/2022
گناہوں سے پھرنے اورنیکی کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔
01/01/2022
آج کی حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی ﷲ اورآخرت کے دن پرایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی ﷲ اورآخرت کے دن پرایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، اور جو کوئی ﷲ اورآخرت پرایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے، صحیح بخاری شریف
Be the first to know and let us send you an email when Sicker house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.