شونٹر ٹائمز Shounter Times

شونٹر ٹائمز  Shounter Times > استور کی مؤثر آواز
اس پیج کا مقصد عوامی مسائل کو مؤثر انداز میں مقتدر حلقوں تک پہنچانا ہے۔
اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے کے لیے پیج کو فالو کریں
شکریہ۔

14/12/2025

ووٹ امانت ہے، سودا نہیں۔
پیسوں سے جیتی گئی جیت وقتی ہوتی ہے،
مگر اس کا نقصان نسلوں تک بھگتنا پڑتا ہے۔

14/12/2025

چلاس تتہ پانی میں زمین کے اندر سے نکلنے والا قدرتی گرم پانی،
جہاں انڈے بھی فطری حرارت سے اُبل جاتے ہیں — حیران کن قدرتی ٹیکنالوجی

سنٹرل جیل مناور کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مالی و ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔ م...
14/12/2025

سنٹرل جیل مناور کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مالی و ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔ محدود آمدن پر گزارا کرنے والے یہ ملازمین اپنے گھریلو اخراجات، بچوں کی تعلیم، علاج معالجہ اور دیگر بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں۔ مسلسل تاخیر نے ملازمین میں بے چینی اور مایوسی کو جنم دیا ہے، جبکہ سخت ڈیوٹی کے باوجود انہیں ان کا جائز حق نہیں مل رہا۔
متعلقہ حکام سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملازمین کی بقایا تنخواہیں جلد از جلد ادا کی جائیں تاکہ وہ سکھ کا سانس لے سکیں اور دلجمعی سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکیں
-
#& -
-
.

14/12/2025

گوجرہ عدالت میں دل خراش واقع پیش آیا والدین کی علیحدگی کے بعد کمسن بچہ والد کے ساتھ جانے کے لیے چیختا رہا

14/12/2025
ڈاکٹر سعیدہ میر باز گلگت بلتستان انتخابات کے لیے صوبائی مانیٹرنگ اور ٹریننگ افسر مقررگلگت: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ...
14/12/2025

ڈاکٹر سعیدہ میر باز گلگت بلتستان انتخابات کے لیے صوبائی مانیٹرنگ اور ٹریننگ افسر مقرر

گلگت: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ڈاکٹر سعیدہ میر باز، سول جج گلگت-III، کو گلگت بلتستان اسمبلی کے جنرل الیکشن 2026 کے لیے صوبائی مانیٹرنگ اور ٹریننگ افسر مقرر کر دیا ہے۔

یہ تقرری 13 دسمبر 2025 کو الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت فوری طور پر عمل میں لائی گئی ہے، جو الیکشن ایکٹ 2017 کی متعلقہ دفعات کے تحت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر سعیدہ میر باز، قانون اور الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق، مانیٹرنگ، ٹریننگ اور دیگر انتخابی فرائض سرانجام دیں گی جو کمیشن وقتاً فوقتاً ان کے سپرد کرے گا۔

کل ہم نے اپنے ناظرین سے ایک اہم سوال پوچھا تھا:  استوری وزیر اعلیٰ کو گرانے کا دعویٰ امجد ایڈووکیٹ اور رانا فرمان علی دو...
13/12/2025

کل ہم نے اپنے ناظرین سے ایک اہم سوال پوچھا تھا:
استوری وزیر اعلیٰ کو گرانے کا دعویٰ امجد ایڈووکیٹ اور رانا فرمان علی دونوں نے کیا تھا۔
سوال یہ تھا کہ اس میں استور کا اصل دشمن کون ہے؟
عوامی رائے کی بنیاد پر اکثریت نے رانا فرمان علی کو استور کا اصل دشمن قرار دیا۔
استوری ہونے کے باوجود، استور کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کردار ادا کرنا اور سہولت کاری کرنا، عوام کی نظر میں ناقابل معافی عمل سمجھا گیا۔

13/12/2025

یہ آواز نہیں، ایمان کی پکار ہے
جو دلوں کو رب کی طرف بلاتی ہے۔
آذان سکون، یقین اور ہدایت کا پیغام۔

13/12/2025

اس میں دم ہے

Address

Islamabad
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شونٹر ٹائمز Shounter Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share