Qalam Zaad Digital

Qalam Zaad Digital Qalam Zaad is an ABC-certified Urdu newspaper published from Islamabad with strong digital presence.

It offers credible news, analysis, and diverse coverage, serving as a trusted voice for the community.

دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد۔۔۔ ❤️
07/06/2025

دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی مبارکباد۔۔۔ ❤️

پاکستان سے شکست کھانے اور جدید ترین رفال فائٹر طیاروں کی تباہی کے بارے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عوام کو کرکٹ کی...
04/06/2025

پاکستان سے شکست کھانے اور جدید ترین رفال فائٹر طیاروں کی تباہی کے بارے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے عوام کو کرکٹ کی مثالوں کے ساتھ تسلیاں دینا شروع کردی ہیں۔

Live program "Talk Today" this Friday on Qalamzaad Digital YouTube channel, featuring renowned writer Asfand Liaqat. Don...
02/06/2025

Live program "Talk Today" this Friday on Qalamzaad Digital YouTube channel, featuring renowned writer Asfand Liaqat. Don’t miss the thoughtful conversation!

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا....🎊🎊🎊پہلی تھرو 75.64، دوسری تھرو 76.80، تیسری تھرو 85.57 ...
31/05/2025

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا....🎊🎊🎊
پہلی تھرو 75.64، دوسری تھرو 76.80، تیسری تھرو 85.57 میٹر رہی تھی
پاکستان کے جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی تھی جس نے انہیں گولڈ میڈل کا حقدار بنوایا، اس سے قبل 85.57 میٹر لمبی تھرو کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو 75.64، دوسری تھرو میں 76.80 جبکہ تیسری تھرو 85.57 میٹر رہی تھی۔
بھارت کے سچن یادو نے 85.16 میٹر کی تھرو کرکے چاندی جبکہ جاپان کے یوٹا ساکیاما نے 83.75 کی تھرو کرکے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
سری لنکا کے رمیش تھارنگا پاتھیراج، جنہوں نے مقابلے کے ابتدائی مراحل میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سیمٹی تھی، مقابلے کے آخری میں 83.27 میٹر تھرو کیساتھ چوتھے نمبر پر رہے۔
پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کے جیولن پھینکنے والے کھلاڑی ٹاپ 2 پوزیشن پر قابض تھے تاہم ارشد ندیم نے انہیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے، جنہوں نے 81.91 اور 79.81 میٹرز کی تھرو کی تھیں۔
خیال رہے کہ گروپ اے کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے اپنی پہلی ہی کوشش میں 86.34 میٹر کی شاندار تھرو کی تھی، جو اس مرحلے کی سب سے لمبی تھرو ثابت ہوئی۔
*چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مبارکباد:*
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چییئرمین محسن نقوی نے جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم کی جیت پر ان کے کوچ اور اہلخانہ کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، انہوں نے آج پھر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، انکی جیت مسلسل محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔

31/05/2025

بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف انیل چوہان نے پاکستان کی جانب سے طیارے گرائے جانے کے دعوؤں پر پہلی مرتبہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اہم بات یہ نہیں کہ طیارے گرائے گئے بلکہ یہ کہ وہ کیوں گرائے گئے۔ کیا غلطیاں ہوئیں، یہ باتیں اہم ہیں۔ نمبر اہم نہیں ہوتے۔

Zilhaj Ka chand Mubarak ho🌹  لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ،  لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ،  إِنَّ الْحَمْدَ وَ...
28/05/2025

Zilhaj Ka chand Mubarak ho🌹
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ ، لَا شَرِيْكَ لَكَ
میں حاضر ہوں۔ اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔
بے شک ساری تعریفیں اور نعمتیں تیری ہی ہیں اور سارا ملک بھی تیرا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔
Qalam Zaad Islamabad Npc National Press Club Islamabad Pakistan Army Balochistan Updates Punjab Press Club National Press Club - NPC Islamabad Police

28/05/2025

یوم تکبیر کے 27 برس مکمل۔۔۔۔۔۔ اہل وطن کو بہت بہت مبارکباد 🫡🫡
جب پاکستان ایٹمی قوت بنا، اس تاریخی لمحات کی نشریات ملاحظہ کیجئے۔۔۔ ویڈیو کو شئیر کریں اور قلم زاد ڈیجیٹل کو فالو کر لیں۔ ❤️

10/05/2025

میرے وطن کے شاہینوں 🌹
ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں 🌹
دن کی روشنی میں انڈیا کی تباہی ۔۔ ،💪💪💪
Npc National Press Club Islamabad Balochistan Updates Pakistan Army

10/05/2025

Great Job... ❤️

Weldone Pak Army.... 🫡🫡🫡🫡💪
10/05/2025

Weldone Pak Army.... 🫡🫡🫡🫡💪

10/05/2025

بھارت جنگ نہیں چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی ایسا ہی چاہے " ترجمان انڈین آرمی کرنل صوفیہ قریشی۔۔۔
Qalam Zaad Islamabad

10/05/2025

پاکستان نے فتح میزائل کے ذریعے بھارت کو جواب دیا ۔۔
سیکیورٹی ذرائع.
Follow for more updates
Npc National Press Club Islamabad Balochistan Updates

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalam Zaad Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qalam Zaad Digital:

Share