I'm Pakistan

I'm Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I'm Pakistan, Video Creator, Islamabad.
(1)

29/05/2025
28/05/2025

افغانستان سے کوئی بھی شخص پاکستان کے خلاف جہاد نہیں کرسکتا کیونکہ پاکستان ایک مسلم ریاست ہے اور مسلم ریاست کے خلاف جہاد جائز نہیں اور یہی افغانستان کے علما اور امیر المومنین کا حکم ہے افغان کمانڈر سعید اللہ کا پولیس کے نوجوانوں سے خطاب...

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں نہ تو بڑی داڑھی لیکن پھر بھی ۔۔۔۔۔

#لبيك
#الحج

21/05/2025

سندھ عوام نے سندھ پولیس پر تشدد کیا۔۔۔

19/05/2025

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے سے متعلق کیا کہا؟ ویڈیو دیکھ کر خود سنیں

اللہ نور وزیر

19/05/2025

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے سے متعلق کیا کہا ؟ ویڈیو دیکھیں

اللہ نور وزیر

19/05/2025

پاکستان تحریک انصاف ایم این اے فیصل آمین گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے سے متعلق کیا کہا، خود سنیے

19/05/2025

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ڈرون حملے سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کیوں نہیں بولے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کی خاموشی کی وجہ کیا ؟ کیا ایسے لوگوں سے آپ کو کوئی امید ہے ؟

اللہ نور وزیر

19/05/2025

بنگالی بھی کہتے رہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا والے بھی کہتے رہے مگر ہم نہ مانے،
پی ٹی آئی کی ریلی میں شریک ایک باپ اور اسکی 19 سالہ بیٹی کو نامعلوم نقاب پوش سیکورٹی فورسز والے اغوا کر کے لے گئے بیٹی کو باپ کے سامنے اور باپ کو بیٹی کے سامنے ننگا کیا گیا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I'm Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category