11/08/2025
کہا جاتا ہے کہ جب سلطان صلاح الدین ایوبی بیت المقدس کو فتح کرنے کے بعد اپنے خیمے میں تھے تو ان کا ایک سپاہی دوڑتا ہوا آیا اور گھبراتے ہوئے بولا سلطان معظم ایک بڑا مسلہ درپیش ہے سلطان نے کہا کیا ہوا سپاہی نے کہا کہ ایک فرانسیسی سردار کی بیوی ہمارے ایک کمانڈر کے ق ب ض ے میں ہے اور وہ اسے غ ل ا م بنانے والا ہے۔ تو یہ بات سنتے ہی سلطان کے چہرے پر غصے اور غیرت کے آثار نمایاں ہو گئے۔اور حکم دیا کہ اس عورت کو میرے سامنے پیش کیا جائے۔ جب وہ فرانسیسی عورت دربار میں لائی گئی تو وہ خوفزدہ اور سہمی ہوئی تھی۔سلطان نے نرمی سے پوچھا تم کون ہو۔عورت نے کہا میں ایک ص ل ی ب ی سردار کی بیوی ہوں۔ج ن گ میں میرا شوہر م ا ر ا گیا اور مجھے ق ی د ی بنا لیا گیا اور اب کہا جا رہا ہے کہ میں غ ل ا م بنوں گی۔ یہ سنتے ہی سلطان نے اپنی تلوار نکالی اور حکم دیا کہ جو بھی اس عورت کو غ ل ا م بنانے کی کوشش کرے گا ۔اس کا ان ج ا م س خ ت ہو گا۔ پھر انہوں نے شاہی خزانے سے رقم نکالی اور اسے دی اور اس عورت کو عزت کے ساتھ اس کے وطن واپس بھیجوا دیا۔
یہی وہ دن تھا جب د ش م ن و ں نے بھی اعتراف کیا کہ "صلاح الدین ایوبی صرف ایک فاتح نہیں، بلکہ عزت و غیرت کا پیکر بھی ہیں۔
یہی ہوتا ہے حقیقی بادشاہ جو صرف زمین پر نہیں، بلکہ لوگوں کے دلوں پر بھی حکومت کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ سلطان صلاح الدین ایوبی کے درجات بلند فرمائیں ۔آمین۔