مسافروں تہ سلام

مسافروں تہ سلام مسافروں تہ سلام

28/02/2025
15/12/2024

15/12/2024

لڑکے نہیں چاہتے کہ جہیز کے خلاف بولا جائے، لڑکیاں دوسری شادی کی افادیت پر تقریریں نہیں سننا چاہتیں، بھائی نہیں چاہتے کہ بہنوں کی وراثت پر بات ہو، سیٹھ لوگوں کو حرام کمائی پر خطاب پسند نہیں، مزدور طبقہ کو محنت و جہد مسلسل پسند نہیں، بیویاں چاہتی ہیں صرف شوہر کی ذمہ داریاں بیان ہو، شوہر چاہتے ہیں کہ صرف ان کے ہی حقوق پر بات ہو، والدین "حقوق والدین" پر خطاب چاہتے ہیں اور اولاد چاہتی ہے کہ والدین کی تربیت اور ذمہ داریوں پر بات ہونی چاہیے۔
شہری اپنی ریاستی ذمہ داریوں (Civic Sense ) پر لیکچر نہیں سننا چاہتے ۔ریاست صرف اپنے قوانین لاگو کرنا چاہتی، عوام کے بنیادی حقوق بارے ریاست لاتعلق رہنا چاہتی ہے۔
افراد کی تربیت کا بہترین معیار یہ ہے کہ ہر شخص خود احتسابی کی طرف آ جائے کیونکہ تربیت یافتہ افراد سے مزین معاشرہ ہی ایک صحت مند قوم اور اعلیٰ ریاستی نظام ہائے زندگی کی بنیاد ہوتی۔

سسٹم اور معاشرے کو بدلنے کیلئے پہلے خود کو بدلنا ہو گا

20/09/2024
26/06/2024
29/05/2024

کھانے کے پیچھے بھاگتی اس بچی کا ہر اٹھنے والا قدم انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے 😢😭😭

17/05/2024

یا دہ ڈیرو ارمانوں لہ ارمانہ سڑی مڑہ شی

15/05/2024

دہ زرہ درد نہ ویلے تلاوت دہ قرآن پاک ماشاءاللہ

07/05/2024

زندگی بہت مختصر ہے خوش رہیں❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسافروں تہ سلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category