S+asmi786

S+asmi786 I am simpl and kind person love humanity and love to spread peace

24/08/2025

ربیع الاول آ رہا ہے اپنے آپ کو عید میلاد النبی کے نام پر شرکی اور غیر شرعی رسومات سے دور رکھیں

23/08/2025

کل اتوار ہے انشاءاللہ پورا دن سونے کا ارادہ ہے 🤣🤣🤣🤣

23/08/2025
21/08/2025
20/08/2025

کیا یہ سچ ہے کہ بنیر وائنز کا عدنان سیلاب میں وفات پا گیا ہے؟

Help bunir
20/08/2025

Help bunir

20/08/2025
20/08/2025

اسلام علیکم
میری ایک گزارش ہے جو لوگ بھی سیلاب متاثرین کے نام پر آپ سے چندہ مانگنے آئے ان کی کے بارے میں تحقیق کریں تاکہ آپ کے عطیات مستحق لوگوں تک پہنچ جائے

15/08/2025

پختون خواہ میں جعلی دہشتگردی کے نام پر ہونے والے اپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کا انکشاف
باجوڑ وزیرستان میں میں غیر ملکی فوجی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں اور یہ اس بات کا تصدیق ہے کہ یہ اپریشن صرف معدنیات پر قبضہ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے اور موجودہ غدار آرمی چیف عاصم منیر نے گزشہ دو ہفتوں کے دوران دو بار امریکہ کا دورہ کیا اور خیبر پختونخواہ میں معدنیات پر قبضہ کرنے کا ڈیل کیا اس دہشت گرد ریاست کا فوجی دن میں وردی پہن کر فوجی ہوتا ہے اور رات کو وردی اتار کر طالبان بن جاتے ہیں یہ ریاست کا وردی والے دہشت گرد ہے پختون قوم کو چاہئے کہ سب متفقہ طور پر فیصلہ کریں جہاں بھی طالبان کی شکل میں کوئی بندہ نظر آئے تو اس کو سیدھا گولی مار کر پر فتح لگ جائے گا کہ یہ ریاستی دہشت گرد جب وردی میں فوجی اور وردی اتارنے کے بعد جعلی طالبان کیسے بنتے ہیں

یا اللہ سیلاب زدگان کی مدد فرمااور جن کی شھید ہونے والوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین 🥹🥹🥹
15/08/2025

یا اللہ سیلاب زدگان کی مدد فرما
اور جن کی شھید ہونے والوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین 🥹🥹🥹

Happy Friday
15/08/2025

Happy Friday

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S+asmi786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share