پاکستان پیپلز پارٹی PK3

پاکستان پیپلز پارٹی PK3 Swat Pakistan

14/09/2025

کالام میں حکومت کی جانب سے غیر قانونی تجاویزات اور کالام میں شاہراہ کی عدم تعمیر پر آل پارٹی کانفرنس میں پیپلز یوتھ ارگنائزیشن پی کے تھری کے صدر الیاس جان پیپلز پارٹی کی جانب سے خطاب کر رہے ہے

25/06/2025
      Presided Meeting of Peoples Lawyers Forum District Bar Association to present a tribute to my leader   and prayers...
04/04/2025



Presided Meeting of Peoples Lawyers Forum District Bar Association to present a tribute to my leader and prayers for speedy recovery of President Asif Ali Zardari . Members / Participants also discussed preparation of DBA Swat Elections.

Thank you all members 🙏🌹


Well-done Zohaib Hassan Advocate President PLF DBA Swat
Zohaib Hassan

تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
30/03/2025

تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

14/03/2025

پریس ریلیز

آج بتاریخ 14 مارچ 2025 بروز جمعہ پاکستان پیپلز پارٹی PK-3 کے صدر اور سابقہ صوبائی امیدوار سید حکیم شاہ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ مدین میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں PK-3 کے پارٹی نمائدین سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی -
صدر PK-3 سید حکیم شاہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ دیا ہے اس میں جتنے ہم سے ہوسکے ہم اپنے قوم کے غریب لوگوں کی خدمت کرنی چاہیے اور پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہی غریب لوگوں کی خدمت ہے تو ہم سب کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے, اور خوشحال معاشرہ تب بنے گا جس میں جو اہل استطاعت لوگ بلا رنگ ونسل ،مذہب کے تفریق کئیے بغیر غرباء اور مساکین کی جانی و مالی خدمات کیے جائیں

12/02/2025

Syed Hakim Shah

18/01/2025

18/01/2025


صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات محمد سلیم شاہ خان کے ھدایات پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سوات ھدایت اللہ نے پیپل...
16/01/2025

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات محمد سلیم شاہ خان کے ھدایات پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سوات ھدایت اللہ نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سوات سے متعلق تنظیمی معاملات کے حل کیلئے سات رکنی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ کمیٹی میں

سینئر نائب صدر پی پی پی سوات سید اکبر خان چیئرمین
صدر پی پی پی مینگورہ سٹی اختر حسین خان، نائب صدر پی پی پی سوات محمد ایوب مشوانی ایڈوکیٹ، صدر پی پی پی حلقہ PK-3 سوات سید حکیم شاہ، سابق صوبائی اسمبلی امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-7 مختار رضا خان سمیت فضل خالق جان اور شہزاد خان ممبران کمیٹی شامل۔

57 یوم تاسیس کے موقع پر سوات میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا اس پروقار تقریب س...
30/11/2024

57 یوم تاسیس کے موقع پر سوات میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا
اس پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی کے تھری کے صدر سید حکیم شاہ نے کہا ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو لے کر اگے بڑھ رہے ہیں اور بلاول بھٹو کے قیادت میں ایک خوشحال پاکستان پرامن پاکستان جہاں عوام کے جان و مال کی حفاظت ہو اور عوامی خدمت کا جذبہ لے کر اگے بڑھ رہے ہیں

23/11/2024
22/11/2024

انشااللہ 24.11.2024بروزاتوار صبح 11بجے یوتھ کابینہ کی تنظیم سازی ہورہی ہیں پی کے تھری کے کبینٹ اور تمام ویلج کونسل جو کہ تقریباً 29 ویلج کونسلوں پر مشتمل ہیں کے صدور جنرل سیکرٹری اور سب تنظیموں کو اطلاع دی جاتی ہیں کے اپنے اپنے ویلج کونسلوں سے تین تین نمایندوں کو منتخب کرکے پیپلز سیکٹریٹ مدین مقررہ وقت پر حاضرہو تاکہ اتفاق رائے سے یوتھ کبینٹ بن سکے شکریہ آپکا خدمت گار سید حکیم شاہ پی کے تھری پاکستان پیپلز پارٹی

Address

Islamabad

Telephone

+923439487415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی PK3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share