Rehan Shah

Rehan Shah Top Rated Digital Marketer |Youth Councilor I
| Trainer I Enterprenuer

Top Rated Digital Marketer | Youth Councilor I Political Worker | Trainer I Enterprenuer
السلام علیکم!
نئے آنے والے احباب کے لیے مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔۔
میرا نام محمد ریحان (ریحان شاہ) ہے۔ایک سید گھرانے سے میرا تعلق ہے ۔ سرزمین مانسہرہ سے میرا تعلق ہے

الحمد اللہ
میں ڈیجیٹل مارکیٹر
(Digital marketer )
انٹرپینور
(Entrepreneur)
کے ساتھ ایک سیاسی ورکر
(political worker )
سیاسی طالب علم بھی

ہوں

فری لانسنگ میں میری فیلڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ ہے۔

اس کے علاوہ میں اپنی آبائی گاوں مانسہرہ میں اپنی ویلج کونسل ڈب نمبر 2 مانسہرہ سے یوتھ کونسل کا ممبر بھی ہوں
میں سابق سینیٹر و صوباٰٰئی سینیئر نائب امیر جمعیت علما اسلام پاکستان مولانا سید ہدایت اللہ شاہ صاحب کا بیٹا ہوں

میں ایم آر مارکیٹنگ کے نام سے ایک ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی بھی چلا رہا ہوں

12/07/2024

*_یہ تو حقیقت ہے کہ سارے مرنے والوں پر موت تو نہیں آتی جبکہ ہر کسی کے جینے کو زندگی نہیں کہتے۔ کچھ لوگ دنیا میں صرف حاضری لگانے ہی آتے ہیں۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ زندگی کو بہتر طریقے سے گزاریں یا صرف حاضری لگائیں اور چلے جائیں*

08/07/2024

جن کے کپڑوں پر لگے پیوند تو ملے لیکن زندگی پر کوئی داغ نہ ملا!!
ایسے امیرالمومنین کو عمر بن خطابؓ کہتے ہیں
رضی اللّٰہ تعالٰی عنھم اجمعین

RISK IS THE DOWNPAYMENT ON SUCCESS
30/06/2024

RISK IS THE DOWNPAYMENT ON SUCCESS

اے ابنِ آدم.. !ایک تیری چاہت ہے... اور ایک میری چاہت ہے.. !مگر ہوگا وہی... جو میری چاہت ہے.. !اگر تو نے خود کو سپرد کردی...
26/06/2024

اے ابنِ آدم.. !

ایک تیری چاہت ہے... اور ایک میری چاہت ہے.. !
مگر ہوگا وہی... جو میری چاہت ہے.. !
اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے... جو میری چاہت ہے.. !
تو میں بخش دوں گا تجھ کو... جو تیری چاہت ہے.. !
اور اگر تو نے نافرمانی کی اُس کی... جو میری چاہت ہے.. !
تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں... جو تیری چاہت ہے.. !

اور پھر ہوگا وہی... جو میری چاہت ہے.. !

توبہ کا برتن چاہے کتنی بار ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے اس ٹوٹے ہوئے برتن کو اس خدا کے پاس لے جایا کرو وہ خدا الجبار بھی تو ہے وہ...
25/06/2024

توبہ کا برتن چاہے کتنی بار ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے اس ٹوٹے ہوئے برتن کو اس خدا کے پاس لے جایا کرو
وہ خدا الجبار بھی تو ہے وہ اسے دوبارہ بنا دے گا

Always Remember Begining Is the Hardest Part
22/06/2024

Always Remember Begining Is the Hardest Part

Situation Will Teach You The Real Meaning Of Life
21/06/2024

Situation Will Teach You The Real Meaning Of Life

Better Days Are Coming Soon.You Have Been Through it All.Now its time for you to shine
20/06/2024

Better Days Are Coming Soon.
You Have Been Through it All.Now its time for you to shine

✨Eid Mubarak to everyone
17/06/2024

✨Eid Mubarak to everyone

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان ایک لاحاصل کی امید...
10/06/2024

انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں
ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے
کتنا نادان ہے انسان
ایک لاحاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے


Today A Reader Tomorrow A Leader
09/06/2024

Today A Reader Tomorrow A Leader





Halal is not easy to earn. May Allah help us to earn in Halal way. ❤️
08/06/2024

Halal is not easy to earn. May Allah help us to earn in Halal way. ❤️

Adres

Mansehra

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Rehan Shah nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Rehan Shah:

Delen