Behind You Skipper

Behind You Skipper This page is all about Politics of Pakistan

21/08/2026

ججز اور عدلیہ کے احکامات کو بھی خاطر میں نہیں لایا جا رہا، یہ براہِ راست عدالتی وقار اور نظامِ انصاف کی توہین ہے۔ ہم اس معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے، ججز کو آج ہی اس پر فیصلہ کرنا چاہیے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Follow Behind You Skipper Imran Khan

پاکستانیوں ہمارے مرشد پر ظلم کیا جارہا ہے ہم نے اس پر ظلم ہونے کیسے دیا؟Follow Behind You Skipper Imran Khan
21/08/2026

پاکستانیوں ہمارے مرشد پر ظلم کیا جارہا ہے ہم نے اس پر ظلم ہونے کیسے دیا؟
Follow Behind You Skipper Imran Khan

21/08/2026

‏ہم ساڑھے آٹھ بجے اڈیالہ جیل پہنچے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا گیا پھر وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں مجھے انتظار کرنے کا کہا گیا ، میں تین چار گھنٹے انتظار کرتا رہا اس دوران بارہا پوچھا کہ عمران خان کہاں ہیں؟
‏تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہے ہیں تقریباً مجھے ساڑھے چار بجے بتایا گیا کہ عمران خان نہیں آرہے ان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس کے بعد مجھے واپس اڈیالہ لیجایا گیا جب میں وہاں پہنچا تو کچھ دیر بعد ڈاکٹر عظمی آئیں میں نے ان سے پوچھا آپ کہاں تھیں تو یہ کہتیں آپ کہاں تھے
۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
Follow Behind You Skipper
Imran Khan

21/08/2026

مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ڈاکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
Follow Behind You Skipper Imran Khan

’’سب کو بتا دیں، مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے۔ قیدِ تنہائی میں رکھ کر مجھے شدید اذیت دی جا رہی ہے۔ میں ان کو اپنی تکالیف بتاتا ...
21/08/2026

’’سب کو بتا دیں، مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے۔ قیدِ تنہائی میں رکھ کر مجھے شدید اذیت دی جا رہی ہے۔ میں ان کو اپنی تکالیف بتاتا رہا ہوں، مگر یہ نظر انداز کرتے ہیں۔ ان کو بتاتا ہوں کہ میرا سر بھاری ہے، میری دھڑکن تیز ہے، مگر جیل انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوتی۔‘‘

ہمشیرۂ عمران خان، ڈاکٹر عظمیٰ
Follow Behind You Skipper Imran Khan

21/08/2026

عمران خان کا شکریہ جو اس نظام کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، اور عوام کا شکریہ جس نے کبھی اپنے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
Follow Behind You Skipper Imran Khan

21/08/2026

‏مائنس عمران خان کرنے والوں کے نام قوم کا پیغام
Follow Behind You Skipper Imran Khan

‏⁧‫ ‬⁩

21/08/2026

یہ دور عمرانی ہے!
یہ قوم اس کی دیوانی ہے
جو ان کے دلوں میں بستا ہے!
Follow Behind You Skipper Imran Khan

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔Follow Behind You Skipper Imran Khan
21/08/2026

اے اللّہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
Follow Behind You Skipper Imran Khan

ڈرائیور یہ ہوگا باقی آپ سمجھ دار ہو🔥☠️😎Follow Behind You Skipper Imran Khan
20/08/2026

ڈرائیور یہ ہوگا باقی آپ سمجھ دار ہو🔥☠️😎
Follow Behind You Skipper Imran Khan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behind You Skipper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share