Al Hamra News

Al Hamra News Fellow our page for breaking news and latest updates.

18/07/2023

First day scenes 😂😂😂

17/07/2023

صدر تحریک انصاف خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا پرویز خٹک کی نئی پارٹی کے قیام پر ردعمل

پرویز خٹک کی قیادت میں بے ضمیروں کے ٹولے کی عوام میں کوئی حیثیت نہیں۔ علی امین

تحریک انصاف بھرپور مقابلہ کرے گی اور عوام کی سپورٹ سے الیکشن جیتے گی۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

آج جو لوگ نئی پارٹی کے قیام پر خوشی منا رہے ہیں یہ ان کی وقتی خوشیاں ہیں۔ صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا

آنے والا دور تحریک انصاف کا ہے۔ علی امین گنڈا پور

تحریک انصاف سے آج بزدلوں کا صفایا ہوگیا۔ علی امین گنڈا پور

آج جانے والے عوام کا سامنا نہیں کرسکیں گے۔ عوام ان کو ائینہ دکھائے گی۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

آج یہ میڈیا سے چھپ کر آئے الیکشن میں عوام سے چھپیں گے۔ علی امین گنڈا پور

تحریک انصاف چھوڑنے والے اپنے زور بازو پر کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے اور یہ خود کو پارلیمنٹرین کہتے ہیں ۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا

عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ اسمبلی پہنچے آج ان لوگوں نے احسان فراموشی کی۔ علی امین گنڈا پور

خود کو غیرت مند کہنے والوں نے تحریک انصاف کو سخت وقت میں چھوڑ کر بے غیرتی دکھائی اور پختون روایات کی پامالی کی۔ علی امین گنڈا پور

عوام الیکشن میں اپنے ووٹ سے بدلہ لے گی۔ علی امین گنڈا پور

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی سیاست میں ایک حقیقت ہے۔ علی امین

17/07/2023

بریکنگ نیوز

ہم پرویز خٹک کے حلقے میں ایسا نماںٔندہ کھڑا کریں گے کہ خٹک اپنی سیٹ بھی نہیں جیت سکیں گے. رؤف حسن

Beshaq 💕
14/07/2023

Beshaq 💕

😂😂😂
14/07/2023

😂😂😂

13/07/2023

جس کا رابطہ اللّٰه کے ساتھ ہو۔
وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا،
جمعہ مبارک ❤️ ❤️

13/07/2023

Lo g tusi v sun lo! 😂😂😂

پاکستان گزشتہ ڈیڑھ سال کا ظلم وستم برداشت کرنے کے بعد پاکستان کی عوام اس فسطائیت کا بدلہ ووٹ سے لینے کے لیے تیار ہےاس لی...
13/07/2023

پاکستان گزشتہ ڈیڑھ سال کا ظلم وستم برداشت کرنے کے بعد پاکستان کی عوام اس فسطائیت کا بدلہ ووٹ سے لینے کے لیے تیار ہےاس لیے وہ الیکشن کا بےصبری سے انتظار کررہی ہے اور یہ فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ
"ووٹ صرف عمران کا
ووٹ صرف کپتان کا"

13/07/2023

جمعے کی رات ہے
یااللہ مالک کن فیکون
سب کی مشکلیں آسان فرما
آمین 🤲❤️🥰

معلوم نہیں باقی دنیا میں گندم کے آٹے کا کیا بھاؤ ہے،  ہمارے یہاں تو دس کلو آٹے کا تھیلا ایک انسانی جان کی قیمت پر ملنے ل...
13/07/2023

معلوم نہیں باقی دنیا میں گندم کے آٹے کا کیا بھاؤ ہے، ہمارے یہاں تو دس کلو آٹے کا تھیلا ایک انسانی جان کی قیمت پر ملنے لگا ہے۔

کراچی میں سندھ حکومت نے نیا نالا دریافت کرلیا۔۔۔
13/07/2023

کراچی میں سندھ حکومت نے نیا نالا دریافت کرلیا۔۔۔

13/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ وفات پاگئی ہیں۔
اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hamra News:

Share