Haqeeqat

Haqeeqat Welcome to Haqeeqat – Pakistan ka trusted news channel! Yahan aapko milengi latest news, breaking news, aur important updates Pakistan aur duniya se.

Hum cover karte hain political news, sports news, entertainment news, aur international news

16/08/2026

جنوبی لبنان میں اسرائیل کا بڑا حملہ

16/08/2026
15/08/2026

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے ساتھ کھانے کے بھی بہت کمی ہے 😓😓

اے وطن تو جان سے بھی بھڑ پیارا ہےنفرت تجھے بیچنے والوں سے ہے تجھے نہ سنبھالنے والوں سے ہے
14/08/2026

اے وطن تو جان سے بھی
بھڑ پیارا ہے
نفرت تجھے بیچنے والوں
سے ہے تجھے نہ سنبھالنے والوں سے ہے

🟢 نگاہِ نو | اہم خبر🔹 امریکی ماہرِ سیاسیات: ایران جنگ جیت چکا ہے، مگر ٹرمپ اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر رہاامریکی ماہرِ سیا...
14/08/2026

🟢 نگاہِ نو | اہم خبر
🔹 امریکی ماہرِ سیاسیات: ایران جنگ جیت چکا ہے، مگر ٹرمپ اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر رہا
امریکی ماہرِ سیاسیات جان مرشائمر نے کہا ہے کہ ایران جنگ جیت چکا ہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر رہا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف فوجی حکمتِ عملی ناکام رہی اور ٹرمپ کے پاس نہ کوئی مؤثر عسکری حکمتِ عملی ہے اور نہ ہی کامیابی حاصل کرنے کا واضح نظریہ۔

وزارتِ خارجہ پاکستان کا اہم بیانپاکستانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا دروازہ ابھی بند ...
12/08/2026

وزارتِ خارجہ پاکستان کا اہم بیان
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا دروازہ ابھی بند نہیں کیا گیا۔
🔹 پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی کوششیں ختم نہیں کیں۔
🔹 مفاہمت کی یادداشت (MoU) میں موجود 60 روزہ مدت میں توسیع کی گنجائش بھی موجود ہے۔
یعنی پاکستان اب بھی امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اور سفارتی حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share