Malik Tariq Ali Official

Malik Tariq Ali Official "۔"

​"منزل انہیں ملتی ہے جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے۔ آئیے مل کر کامیابی کا سفر شروع کریں۔"🌹

08/06/2026

"ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان پہچان کر بھی انجان بننے پر مجبور ہو جاتا ہے... 🥀"

01/06/2026

چوہدری حسین الٰہی کی جانب سے معززینِ علاقہ کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا شاندار اہتمام! ✨
​ایم پی اے خالد اصغر گھرال اور امیدوار برائے چیئرمین چکمالہ عرفان علی بھٹی سمیت حلقہ کے تمام بلدیاتی امیدواروں اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت۔ عزم، محبت اور اتحاد کا ایک بہترین اور یادگار منظر! 🤝🇵🇰

31/05/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

السلام علیکم دوستو 🌹 good morning 🌞 اللہ تعالی اپ سب کو خوش رکھے اور اج کا دن بہت ہی اچھا ہو 👍​
31/05/2026

السلام علیکم دوستو 🌹 good morning 🌞 اللہ تعالی اپ سب کو خوش رکھے اور اج کا دن بہت ہی اچھا ہو 👍

29/05/2026

"شام، تنہائی، یہ سڑک اور تمہاری یاد...
سفر کٹ تو رہا ہے مگر بڑی مشکل سے۔ 💔"
​"ڈھلتے ہوئے سورج نے مجھ سے یہ کہا،
آج کا دن تو گزر گیا، اب کل کا انتظار کر۔"
​"منزلیں مل ہی جائیں گی بھٹکتے ہوئے ہی سہی،
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں۔💯👍"

28/05/2026

"عید کا دوسرا دن مبارک! ✨🌙
اللہ پاک ہمارے آج کے دن میں برکت، سلامتی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️
اپنے پیاروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے رہیں اور عید کی ان خوبصورت گھڑیوں کو یادگار بنائیں!"

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Tariq Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share