Adeel Ahmed Abbasi

Adeel Ahmed Abbasi Medianewsupdated

04/03/2025

ملاقاتوں پر پابندی لگا کر عمران خان کو ڈیٹھ سیل میں رکھا گیا ہے ایسا ڈیتھ سیل جہاں دہشتگردوں کو رکھا جاتا ہے۔ یہ نفسیاتی طور پر انکو توڑنا چاہتے ہیں

شیخ وقاص اکرم

28/02/2025

۔۔۔۔مری کے قدیمی اور تاریخی بازار جھیکاگلی کو نظر لگ گئی ۔۔۔۔۔۔
اچانک رات کے وقت بازار کو مسمار کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہیوی مشینری کے ذریعے پہنچ گئی ۔
اللہ خیر کرے

20/02/2025

عدالت کے فیصلہ سنانے سے قبل صحافی فیصلہ سنا دیتے ہیں اور وہی فیصلہ بعد میں عدالت سناتی ہے یہ ایسے کونسے ذرائع ہیں؟ طالب علم کا سوال

20/02/2025

‏26 نومبر کو گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے 163 کارکنوں کی ضمانتیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی ہیں‘ علاوہ ازیں راولپنڈی میں گرفتار کارکنوں کی ضمانت کے لیے پنڈی بنچ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے‘ ان تمام کارکنوں کی رمضان سے قبل ضمانتیں بھی کرائی جائیں گی۔ مشعال یوسفزئی

19/02/2025

میں اپنے ملک میں کسی بھی حملہ آورکو معاف نہیں کروں
گی،مریم نواز کا مخالفین کو دوٹوک بیان

19/02/2025

پی ٹی آئی کو خفیہ طاقتیں چلارہی ہیں جو خان کے قریبی ہیں
مروت نے اہم نام بینقاب کردیے

18/02/2025

مری کے تھانہ پھگواڑی کی حدود کڑبگلہ میں لیگی رہنما جمیل عباسی پر حملے کا معاملہ

مبینہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

مبینہ ملزم حمزہ عباسی کو موٹر سائیکل چلا کر آتے دیکھا جا سکتا ہے

ملزم کو فائرنگ کرنے کیلئے دکان کی طرف جاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے

ملزم کو فوٹیج میں جمیل عباسی پر قاتلانہ حملے کے بعد فرار ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے

پھگواڑی پولیس نے ایس ایچ او حسن اعوان کی نگرانی میں ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے

ملذم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔ ڈی پی او مری

18/11/2024

پی ٹی آئی نے 24 تاریخ کا احتجاج جہاد سے تعبیر کردیا۔وزیراعلی ہاوس میں الجہاد کے نعرے لگ گئے۔ وزیراعلی علی امین نے جب کہا کہ ہم نے عمران خان کی رہائی بغیر واپس نہیں آنا تو کارکنوں نے نعرے لگانا شروع کردیئے۔وزیراعلی ہاوس میں کارکنوں نے الجہد الجہاد کے نعرے لگائے

12/11/2024

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جانے والے پارٹی قائدین حراست میں لے لیے گئے، ذرائع کے مطابق عمرایوب، اسد قیصر، شبلی فراز اور احمد بھچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا، زیرحراست پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی راولپنڈی منتقل کردیا گیا،

07/11/2024

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی جناح ایونیو-نائنتھ ایونیو اور سرینہ چوک انٹرسیکشن منصوبےکے سنگ بنیاد رکھنےکے موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بریفنگ دی

,

06/11/2024

اسلام آباد میں مبینہ ڈاکیتیاں کرنے والا ملزم پولیس کی حراست میں مارا گیا۔۔۔پولیس کے مطابق ملزم سے برآمدگی کیلئے انہیں لے کر جایا جارہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔۔ملزمان کی مبینہ فائرنگ سے بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم ہلاک ہوگیا۔

06/11/2024

Trump victory speech

Address

Roznama 92 News Bolan House Zeropoint
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Ahmed Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeel Ahmed Abbasi:

Share