1ہزارہ

1ہزارہ ہزارہ 1

21/10/2023

😴

05/11/2022

😭😭😭😢

اشرف قتل کیس کا مین مجرم حق نواز ولد دوست آمان عرف دوستی عبوری ضمانت کینسل ہونے کے بعدگرفتار کر کے  تھانہ بٹل منتقل کردی...
28/10/2022

اشرف قتل کیس کا مین مجرم حق نواز ولد دوست آمان عرف دوستی عبوری ضمانت کینسل ہونے کے بعدگرفتار کر کے تھانہ بٹل منتقل کردیا
قانونی اداروں سے انصاف کی اپیل
اشرف کو انصاف دو

21/10/2022

👊👊👊

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے شاہ خان نے جب پولیس کو کال تھی ہمارے کافی لوگ وہی موجود تھے شاہ خان نے پولیس کا کہا تھا کہ میری ا...
19/10/2022

جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے
شاہ خان نے جب پولیس کو کال تھی ہمارے کافی لوگ وہی موجود تھے شاہ خان نے پولیس کا کہا تھا کہ میری اجازت کے بغیر چھاپا نہیں لگانا جب تک میں نہ کہوں

18/10/2022

تحصیل چئیرمین بفہ پکھل سردار شاہ خان بٹل پولیس کو فون کر کے کہتے ہیں کہ میری اجازت کے بغیر قتل کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے نہ مارنا ۔
مقتول نوجوان کے والد محمد شوکت کی میڈیا ٹاک

جان کی آمان چاہتا ہوں ستھان گلی میں اشرف نامی نوجوان کا قتل ہوا ۔اور شاہ خان صاحب نے ایکشن لیتے ہوے قانون کی دھجیاں بکھی...
18/10/2022

جان کی آمان چاہتا ہوں

ستھان گلی میں اشرف نامی نوجوان کا قتل ہوا ۔اور شاہ خان صاحب نے ایکشن لیتے ہوے قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوے ہدایت جاری کی کہ کسی بھی قانون کے تحت اس قتل کا ایکشن نہ لیا جاے اگر ایکشن کیاگیا تو پھر میں ایکشن لونگا
چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ شرافت کا پردہ بھی چاک چاک ہوگیا ۔اب انشاء اللہ عوام سمجھ چکی ہے کہ شرافت کے لبادے میں ظالم چھپے ہوے ہیں
اس پردے کوایستہ آہستہ سردار شاہ خان خود ہٹایں گے
اور اسکا جواب مظلوم عوام خود دے گی 😪😪ہم اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں

Address

Islamabad

Telephone

+923404675419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share