Ehtisham Furqan Ch

Ehtisham Furqan Ch Islamabad based Journalist, believe in truth and humanity, democratic and peace seeker.

Reporter🎤🕴️Content Creator🎥 Public Figure | Social Media Activist 🎤 Vlogger ✌️Pakistan Zindabad 🇵🇰

17/09/2025

‏جسٹس طارق جہانگیری کے معاملے پر اسلام آباد ڈستڑکٹ بار کی جنرل باڈی کے اجلاس میں تلخی!!!
وکلا کی ایک دوسرے سے مائیک چھین کر تقریر کرنے کی کوششیں۔۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zulfi Bhutto, Aoun Raza Journalist
10/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zulfi Bhutto, Aoun Raza Journalist

09/09/2025

کراچی میں المناک حادثہ، گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف تھیں کہ عمارت کی تین منزلیں اچانک زمین بوس ہوگئیں۔ کئی ریسکیو اہلکاروں کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، صورتحال انتہائی سنگین ہے۔

08/09/2025

‏صحافی کورٹ رپورٹر طیب بلوچ پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ اور تشدد قابلِ مذمت ہے، اگر صحافیوں پر تشدد پی ٹی آئی کی پالیسی نہیں ہے تو اسکو واقعے کی مذمت اور اس پر فوری معافی مانگنی چاہیئے
‎ PTI Punjab

05/09/2025

بریکنگ! علیمہ خان کو میڈیا ٹاک کے دوران انڈا دے مارا! پولیس نے دو نامعلوم خواتین کو حراست میں لے لیا

05/09/2025

‏اڈیالہ جیل کے باہر صحافی طیب بلوچ نے علیمہ خان سے پوچھا آپ سے سوال کرنے پر ‎ نے انکی ٹرولنگ شروع کی ہے، میں نے آپ سے کیا بدتمیزی کی؟ علیمہ خان کوئی جواب دئیے بغیر گاڑی کی طرف روانہ ہوگئی...

دریائے راوی ہو، ستلج ہو، چناب ہو، سندھ ہو یا بیاس، دریاوں کے کنارے ہاوسنگ سوسائٹیز کی تعمیر سیلاب کے اسباب پیدا کرنے کی ...
29/08/2025

دریائے راوی ہو، ستلج ہو، چناب ہو، سندھ ہو یا بیاس، دریاوں کے کنارے ہاوسنگ سوسائٹیز کی تعمیر سیلاب کے اسباب پیدا کرنے کی ایک بڑی وجہ ہے، لیکن کوئی نیوز چینل، حکومت، انتظامیہ، ڈیزاسٹر مینیجمنٹ سمیت کوئی متعلقہ ادارہ آپ کو یہ بات نہیں بتائے گا کیونکہ ان سے انکا کاروبار وابستہ ہے، سیلاب کی تباہ کاری پر سبھی رونا روتے ہیں لیکن سیلاب کی وجوہات اور اسکے درپردہ محرکات کے تدارک کی جب تک بات نہیں ہوگی تباہی کی شدت مزید بڑھتی جائے گی۔

27/08/2025

"پولیس بات بار گرفتار کر لیتی ہے"، اسلام آباد کے کلب روڈ پر گاڑیاں واش کرنے کا کام کرنے والا شہری پولیس رویے سے تنگ آ کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، پولیس افسران کی مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی پر نیچے اترا تو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔۔!!

23/08/2025

اسلام آباد کے سب سے بڑی سرکاری ہسپتال کے ای سی جی روم میں ڈاکٹر موبائل پر لڈو کھلینے میں مصروف ہیں



PIMS Islamabad

آرمی چیف کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا،سہیل وڑائچ کے جس کالم کی بات ہے وہ برسلز کا ایک ایونٹ تھا،،برس...
21/08/2025

آرمی چیف کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا،سہیل وڑائچ کے جس کالم کی بات ہے وہ برسلز کا ایک ایونٹ تھا،،برسلز کے ایونٹ میں تو سیکڑوں لوگوں نے تصویر بنوائیں،برسلز کے ایونٹ میں پی ٹی آئی کا کوئی ذکر ہوا نہ ہی معافی کا،یہ ایک صحافی کی ذاتی مفاد اور تشہیر حاصل کرنے کی کوشش ہے،سہیل وڑائچ کی یہ ایک نامناسب حرکت تھی،جو شخص غیرقانونی حرکت کرے،اسے قانون کے کٹہرے میں آنا ہو گا،کیا جیو اور جنگ کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی؟

ڈی جی آئی ایس پی آر
ISPR

14/08/2025

افسوس شرم تو پھر بھی نہیں آتی
’’دفعہ ہو‘‘، پنڈی کے مری روڈ پر
پنجاب پولیس کے شیر جوان کا موٹرسائیکل سوار شہری کے ساتھ رویہ ملاحظہ کریں، ساتھ چھوٹی بچیاں بھی بیٹھی ہیں، کچھ تو خیال کریں، بچوں کے ذہن میں فورس کے بارے میں کیا تاثر ڈال رہے ہیں، فیملی نے بس ایک جھنڈا ہی تو لگایا تھا۔۔!!



Maryam Nawaz Sharif
Punjab Police Pakistan

14/08/2025

"Happy Independence Day to all Pakistanis! May our nation continue to prosper and flourish."
"Wishing a very happy Independence Day to the people of Pakistan. May our flag always fly high!"




Address

Islamabad

Telephone

+923328913638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehtisham Furqan Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehtisham Furqan Ch:

Share