RJ Bakkar - Abubakar Siddique

RJ Bakkar - Abubakar Siddique TV Channel, Media , MCR PCR Switching Pannel Transmission Controller, Cameraman

ایک مراثی بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا۔یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا۔ اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتا۔ اس دوران...
12/07/2026

ایک مراثی بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا۔
یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا۔ اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتا۔ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا، اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔
ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا، حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ سے زیادہ قریب ہوں۔ میں آپ کا وفادار بھی ہوں۔ آپ اس کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے۔
بادشاہ نے مسکرا کر حجام کی طرف دیکھا اور اس سے کہا،
میں تمہیں وزیر بنانے کیلئے تیار ہوں۔ لیکن تمہیں اس سے پہلے ٹیسٹ دینا ہوگا۔
نائی نے سینے پر ہاتھ باندھ کر کہا،
'آپ حکم کیجئے'
بادشاہ بولا۔ بندرگاہ پر ایک بحری جہاز آیا ہے۔ مجھے اس کے بارے میں معلومات لا کر دو۔
نائی بھاگ کر بندرگاہ پر گیا۔ اور واپس آ کر بولا۔ جی جہاز وہاں کھڑا ہے۔
بادشاہ نے پوچھا۔ یہ جہاز کب آیا؟ نائی دوبارہ سمندر کی طرف بھاگا، واپس آیا، اور بتایا، 'دو دن پہلے آیا'
بادشاہ نے کہا۔ یہ بتاﺅ یہ جہاز کہاں سے آیا؟ نائی تیسری بار سمندر کی طرف بھاگا، واپس آیا، تو بادشاہ نے پوچھا جہاز پر کیا لدا ہے؟
نائی چوتھی بار سمندر کی طرف بھاگ کھڑا ہوا۔
قصہ مختصر۔ نائی شام تک سمندر اور محل کے چکر لگا لگا کر تھک گیا۔
اس کے بعد بادشاہ نے وزیر کو بلوایا اور اس سے پوچھا۔ کیا سمندر پر کوئی جہاز کھڑا ہے؟
وزیر نے ہاتھ باندھ کر عرض کیا۔
جناب دو دن پہلے ایک تجارتی جہاز اٹلی سے ہماری بندرگارہ پر آیا تھا۔ اس میں جانور، خوراک اور کپڑا لدا ہے۔ اس کے کپتان کا نام یہ ہے۔ یہ چھ ماہ میں یہاں پہنچا۔ یہ چار دن مزید یہاں ٹھہرے گا۔ یہاں سے ایران جائے گا۔ اور وہاں ایک ماہ رکے گا۔ اور اس میں دو سو نو لوگ سوار ہیں۔ اور میرا مشورہ ہے ہمیں بحری جہازوں پر ٹیکس بڑھا دینا چاہیے۔
بادشاہ نے یہ سن کر حجام کی طرف دیکھا۔
حجام نے چپ چاپ استرا اٹھایا اور عرض کیا۔
"کلماں چھوٹیاں رکھاں کہ وڈیاں 😅🤣😂

Copied

آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں...
28/05/2026

آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں نے یہ بتایا کہ یہ ہڈیاں اگر ثابت اسی طرح پھینک دی جائے اور کسی غلط بندے کے ہاتھ لگ جائے تو وہ ان ہڈیوں کو جادو کے لیے استعمال کرتا ہے یہ نہیں کہ اگر کسی پر جادو کرنا ہو تو وہ ان ہڈیوں کا استعمال کرتا ہے لیکن اگر یہ ثابت نہ ہو اور اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو پھر یہ اس کی کام کی نہیں رہتی اس لیے ان کو توڑا گیا ہے مجھے تو بڑی عجیب سی بات لگی اس لیے کہ ان چیزوں سے اللہ پاک نے ہمیشہ دور رکھا ہے تو اسی طرح کی کوئی معلومات نہیں ہے مگر علم حاصل کرنا بھی ضروری ہے اس لیے پوچھنے لگا ہوں کہ کیا اپ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کہ ایسا کچھ ہوتا ہے ؟😮🤔💡👻😂🤯😊

27/04/2026

يمه پښتون د زړهٔ له تله دا خبره کړمه
تا به اباد په خپلو وينو پېښوره کړمه

ھسې عبث مې زندګی په شوګيرو تېره کړه
نهٔ چې ټپه کړ مه او نهٔ چې زهٔ سندره کړمه

څهٔ به ګيله کړم د اغيارو نه خوږو ملګرو
زهٔ خپلو خلقو راګُزار د غرهٔ له سره کړمه

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا...
22/04/2026

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ کیا ھم سوچتے ہیں کہ ہم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال، مالٹے کا ہے..
ہم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ہیں.. حالانکہ ہم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ہوتی..
ہم مرغی خریدتے ہیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ہیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال..
امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!!
منقول : عادل باچا

Golden old memories What a great time
17/04/2026

Golden old memories
What a great time

In MCR
11/04/2026

In MCR

**کسی نے کیا خوب کہا ہے! کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی اپ کو سمجھ پائے!ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں!```❤️💯🫂*
02/04/2026

**کسی نے کیا خوب کہا ہے! کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی اپ کو سمجھ پائے!ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں!```❤️💯🫂*

ښکلی مستقبل زمونږ په مخ کي دي منزل ته ځو.رو کله په دؤو کله پريوتي ، خو کينو نه
28/03/2026

ښکلی مستقبل زمونږ په مخ کي دي منزل ته ځو.
رو کله په دؤو کله پريوتي ، خو کينو نه

25/03/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Bakkar - Abubakar Siddique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share