23rd March Raid At haq khateeb astana | inside stories about 23rd march | shuf shuf ka plan benaqabIqrar ul hassan Will Not be Safe Anymore? 23rd March | Wh...
17/03/2024
14/03/2024
پیر حق خطیب المعروف شف شف سرکار اور انجینئر علی مرزا میں ایک بات مشترک ۔ دیکھیے اس ویڈیو میں
14/03/2024
14/03/2024
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
حکومت پاکستان اسلام آباد
ٹکرز نمبر 771/1
اسلام آباد 14 مارچ 2024ء
ٹکرز
صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے صدر شی جن پنگ کو خط
چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدر مملکت نے اُن کا شکریہ ادا کیا
چین کے ساتھ سدابہار شراکت داری مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت
پاکستان اور چین محض پڑوسی نہیں ، بلکہ آہنی بھائی ہیں ، صدر مملکت
دونوں ممالک کی مضبوط دوستی علاقائی امن، استحکام اور ترقی کیلئے کلید کی حیثیت رکھتی ہے، صدر مملکت
دونوں ممالک سدابہار تزویراتی تعاون کی شراکت داری کی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں، صدر مملکت
پاکستان اور چین نے پاک-چین اقتصادی راہداری سمیت دوطرفہ تعاون کے مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ، صدر مملکت
صدر شی جن پنگ کی غیر متزلزل حمایت سی پیک کی ترقی کیلئے ناگزیر رہے گی ، صدر مملکت
تاریخ نے پاکستان اور چین کو ایک منفرد رشتے میں جوڑا ہے ، صدر مملکت
تمام عالمی مسائل پر باہمی احترام، افہام و تفہیم اور مشترکہ خیالات سے پاک -چین تعلقات مزید مستحکم ہوئے، صدر مملکت
صدر مملکت کا چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
صدر ِمملکت نے صدر شی جن پنگ کی جانب سے پاک -چین دوستی کی جانب صدر زرداری کے عزم کے اعتراف کو بھی سراہا
***
14/03/2024
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے پرویز الہی کو پیش کیا۔
وکیل نے جج سے کہا کہ پرویز الہٰی سے کاغذات پر دستخط کروانے ہیں آپ اجازت دیں، جیل میں ہر طرح کی ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے
14/03/2024
حکمران اتحاد کے امیدوار یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب
اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی نے 204 حاصل کئے
23/01/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Taskeen Qureshi, Malik Imran Younas CH Tayyab Safdar
20/01/2024
اسلام آباد ڈکیتوں اور چوروں کے شکنجے میں
آئے دن ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں معمول بن گئیں
ترامڑی میں شہری اپنی گاڑی سے ہاتھ دھو بیٹھا
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.