Chef Zubair Kitchen

  • Home
  • Chef Zubair Kitchen

Chef Zubair Kitchen Chef Zubair is Continental level Professional Chef, having 15 years experience in cooking & have more than 2000+ variety of dishes.

Like & Share the Video and Subscribe the Channel for more videos https://www.youtube.com/channel/UCkX6NdePafZid_7IbVrhPAw

28/11/2025

دوستو اج ہم بنانے جا رہے ہیں رول ویجیٹیبل رول. یہ رول مختلف طریقوں سے بنتا ہے لیکن اج جو میں طریقہ بتانے جا رہا ہوں یہ بہت اسان اور مختصر طریقہ ہے-اب بازار سے رول لینے کی ضرورت نہیں اس کو بنائیں اور ف*ج میں رکھ کے جب دل چاہے فرائی کر لیں- ویڈیو کو پورا دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ—

18/11/2025

دوستو چٹنی تو اپ لوگوں نے بہت کھائی ہوگی لیکن اج میں جو چٹنی بنانے جا رہا ہوں شاید اپ لوگوں میں سے بہت کم لوگوں نے اس کو کھایا ہوگا-اس کی ریسپی بہت اسان اور بنانے کا طریقہ بھی بہت اسان -ویڈیو پورا دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مجھے بتائیں کہ چٹنی کیسی لگی—


07/11/2025

دوستو بہت عرصے بعد ایک جگہ پر میرا جانے کا اتفاق ہوا- یہ وہ جگہ ہے جہاں پر میری بچپن کی بہت سی یادیں وابستہ ہے- وہاں پر جا کر ایسا لگا جیسے میں اپنے بچپن میں واپس چلا گیا ھو- دوستوں اپ لوگ مجھے کمنٹ میں بتائیے کہ یہ کون سی جگہ ہے کون سا علاقہ ہے-

03/11/2025

پلاؤ کے لیے گوشت کی تیاری ۔

゚viralシalシ

Chef Zubair
01/11/2025

Chef Zubair

Chef Zubair
25/10/2025

Chef Zubair

17/10/2025

دوستو ایک بھائی صاحب ہیں جو کہ بار بار ہمارے پشتونوں بھائیوں کو چیلنج کر رہا ہے کھانوں -بھائی کہہ رہا ہے کہ روش میں میرے ساتھ کوئی بھی مقابلہ کر لے-تو میرے پیارے بھائی میں اپ کا چیلنج ایکسیپٹ کرتا ہوں-اپ جدھر بھی ہو مجھ سے رابطہ کر لے اور انشاءاللہ میں تیار ہوں-
゚viralシalシ

Chef zubair
15/10/2025

Chef zubair

07/10/2025
28/09/2025

دوست عزیز ائے تھے بہت دور سے ان کی فرمائش تھی کہ اپ کے ہاتھ کا شنواری چکن کڑاہی پشاوری سٹائل میں کھانا ہے مہمانوں کی فرمائش پر اج میں نے بنایا ہے شنواری چکن کڑاہی اس کی ریسپی اپ دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کی ہے ویڈیو پورا دیکھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے شکریہ-

20/09/2025

بہت سے دوستوں کے میسجز ارہے تھے کہ مکھنڈی حلوہ بنانے کا طریقہ سکائے تو اج میں لے کر ایا ہوں مکھنڈی کس طرح بنتی ہے مکھنڈی کا حلوہ کس طرح بنتا ہے دوستو ویڈیو پورا دیکھیے اور اپنی دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے شکریہ

Address


Telephone

+923128361066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chef Zubair Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chef Zubair Kitchen:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share