MudasiR MaHi

MudasiR MaHi MudasiR MaHi official
(1)

میں فرد ہوں عام سا ، اک قصّہ نا تمام سانہ لہجا بے مثال ہے ،نہ بات میں کوئی کمال ہے👑
05/08/2024

میں فرد ہوں عام سا ، اک قصّہ نا تمام سا
نہ لہجا بے مثال ہے ،نہ بات میں کوئی کمال ہے👑

‏ارشد بھائی کی صاحبزادی نے صحافت کا آغاز کردیا ہے ، ماشاءاللہ 🤲
16/07/2023

‏ارشد بھائی کی صاحبزادی نے صحافت کا آغاز کردیا ہے ، ماشاءاللہ 🤲

Iqrar Ul Hassan fan
05/07/2023

Iqrar Ul Hassan fan

اسلام علیکم یہ کوئی بڑے شہر کی گلی کی تصویر نہیں بلکہیہ چکنمبر 59 db کی سب مین گلی ہے جب بارش آئے تو ہفتہ ہفتہ بارش کا پ...
04/07/2023

اسلام علیکم یہ کوئی بڑے شہر کی گلی کی تصویر نہیں بلکہ
یہ چکنمبر 59 db کی سب مین گلی ہے
جب بارش آئے تو ہفتہ ہفتہ بارش کا پانی جمع رہتا تو گاؤں والوں ملک کے حالات تو اپ سامنے ہیں لیکن اپنے گاؤں کو بھی ایک نظر دیکھ لینا
ووٹ دینے سے پہلے اس کے بارے میں ضرور سوچنا کیسے کیونکہ یہ وہ گلی ہے جس سے آپ سب نے گزرنا ہے



Mudasir MaHi

08/05/2023

یہ دوریوں میں لمحۂ وصال کیسے آ گیا
تمہیں ہمارے شہر کا خیال کیسے آ گیا

ابھی تو طے ہوئے نہ تھے اصول آشنائی کے
ابھی سے دل کے آئینے میں بال کیسے آ گیا

کوئی تو بھید ہم پہ بھی کُھلے ترے عروج کا
کبھی تو ہم بتا سکیں زوال کیسے آ گیا

چلے تھے تم تو چاہتوں کی سیپیاں تلاشنے
تمہارے ہاتھ نفرتوں کا جال کیسے آ گیا

گلاب رُت گزر چکی، مگر یہ شہرِ ہجر میں
ہوا کے ہاتھ خوشبوؤں کا تھال کیسے آ گیا

ہماری عمر لگ گئی، ہمیں تو ڈھب نہ آ سکا
تمہیں یہ عرضِ حال کا کمال کیسے آ گیا

محبتوں میں شرط کی تو کوئی بات ہی نہ تھی
یہ درمیاں اناؤں کا سوال کیسے آ گیا

(یہ میرے زخم ہیں، از :-: منورجمیل)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی

بشکریہ :-: تیمور عباس

30/04/2023

پرویز الٰہی کے گھر ایسے داخل ہوئے ہیں جیسے تندور کا نشان چوہدری صاحب نے الاٹ کیا ہے
😂
MaHi official

30/04/2023

13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 👌

دادا نے پاکستان بنانے میں حصہ لیا اور پوتا پاکستان بچانے کی تحریک میں آگےعلامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے گرفتاری پیش ک...
24/02/2023

دادا نے پاکستان بنانے میں حصہ لیا اور پوتا پاکستان بچانے کی تحریک میں آگے

علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے گرفتاری پیش کردی

24/02/2023

حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں...حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو لعنت😭😭😭
24/02/2023

بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں...
حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو لعنت
😭😭😭

Address

Bhakker Jandanwala Panjab
Islamabad
5544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MudasiR MaHi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share