19/09/2026
🌹 ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی پہچان، ہماری محبت اور ہماری عقیدت ہے۔ 🌹
✨ ان شاء اللہ ✨
سالانہ ختمِ نبوت کانفرنس
📅 24 ستمبر، بروز جمعرات
🕜 بعد از ظہر، 1:30 بجے
📍 جامعہ اسلامیہ، عیدگاہ روڈ، حضرو
🤍 زیرِ اہتمام:
عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت، تحصیل حضرو
آئیے! عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی عظمت و حرمت کے پیغام کو عام کرنے کے لیے اس بابرکت اجتماع میں شرکت کریں۔
#حضرو #اسلام