28/08/2026
مخیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ۔۔۔۔۔
بنوں سردی خیل 1اور 2کے درمیان گے ٹوچی کے مقام پر روڈ کی حالات انتہائی خراب ہوا ہیں ، اس روڈ پر جانی خیل سے لیکر بکاخیل نرمی خیل اور سردی خیل قوم کی لوگ روز آتا جاتا ہے ، خاص کر ایمرجنسی بیمار کو اس روڈ پر بنوں لیکر جانا انتہائی تکلیف ہوتا ہے ،
جو بھی اس کارے خیر میں مدد کرنا چاہتا ہے ، ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتا ہیں ،
ایزی پیسہ اینڈ کال نمبر ، 03458698677