Waqar Sargana

Waqar Sargana Gojra,Punjab,Pakistan 🇵🇰

چھاپے کے دوران اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے 50 سے زائد زندہ گدھے برآمد کیے ہیں ۔۔
26/07/2025

چھاپے کے دوران اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے 50 سے زائد زندہ گدھے برآمد کیے ہیں ۔۔

25/07/2025

*جیسے ہی تم کوئی غلطی کرو گے...لوگ بھول جائیں گے...کہ تم کبھی بہت شاندار ہوا کرتے تھے...!!!*

دنیا کے مختلف ممالک میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف کار آمد طریقے استعمال کیے جاتے ہ...
25/07/2025

دنیا کے مختلف ممالک میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف کار آمد طریقے استعمال کیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں سب سے کار آمد طریقہ بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوانے کا ہے

25/07/2025

Guys I am selling chickens but you have to come buy at night when my neighbors are sleeping.They are jealous of my success🤣🤣🤣

25/07/2025

"گاؤں کی شادی میں دیگ سے سالن نکال کر ڈالنے والا بھی کچھ دیر کے لیے اپنے آپ کو آرمی چیف سمجھ رہا ہوتا ہے

ساتھ کھڑے جانور شدید  مذمت کر رہے ہیںاور گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں
25/07/2025

ساتھ کھڑے جانور شدید مذمت کر رہے ہیں
اور گہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں

24/07/2025

میٹرک میں فیل بچے مایُوس نہ ہوں آپ ہمارے مُستقبل کے سیاستدان اور ٹھکیدار ہیں اور یہ مُلک آپ نے ہی سنبھالناہے

😂

24/07/2025

پاکستان میں کچھ کاروبار ایسے ہیں جن میں رسک بہت کم اور منافع بہت زیادہ ہوتا ہے، اگر آپ ایمانداری، محنت اور سمجھداری سے کریں۔ یہاں چند سب سے زیادہ منافع بخش اور نسبتاً کم خسارے والے کاروبار ہیں:

1. راشن/کریانہ اسٹور:
- ہر علاقے کی بنیادی ضرورت ہے۔
- منافع کم از کم 10–20٪ ہوتا ہے۔
- روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو رہتا ہے۔
- نقصان کا امکان کم ہے کیونکہ سستے مال جلد بک جاتا ہے۔

2. سبزی و پھل کا کاروبار
- روزانہ خریدو، روزانہ بیچو۔
- نقصان صرف اسی وقت ہوتا ہے جب مال خراب ہو، ورنہ منافع روز کا ہے۔
- عوام کی روزمرہ ضرورت ہے۔

3. دودھ دہی کا کاروبار
- ہر گھر میں روزانہ استعمال ہوتا ہے۔
- اگر خالص دودھ و دہی بیچیں تو اعتماد بن جاتا ہے۔
- خراب ہونے والا مال فوری فروخت کر دینا چاہیے۔

4. استعمال شدہ کپڑوں (لنڈا) کا کاروبار:
- خاص طور پر سردیوں میں بہت منافع ہوتا ہے۔
- مال سستا خرید کر اچھے منافع پر بیچا جا سکتا ہے۔
- نقصان کا امکان بہت کم۔

5. موبائل ایزی لوڈ و کارڈز
- چھوٹے لیول سے شروع ہو سکتا ہے۔
- روزانہ کی آمدن ہوتی ہے۔
- ہر بندہ موبائل ضرور چارج کرتا ہے۔

6. کھانے پینے کا سٹال (چائے، ناشتہ، سموسے، چاٹ)
- ہر گلی میں مانگ ہے۔
- صحیح جگہ ہو تو روز کا ہزاروں کا منافع ممکن۔
- نقصان تبھی ہوتا ہے جب معیار خراب ہو۔

7. ڈسٹری بیوشن یا سپلائی کا کام (سگریٹ، بسکٹ، کولڈ ڈرنک):
- ہول سیل میں لے کر دکانوں پر سپلائی کریں۔

23/07/2025

*پریشانی اور مصیبت میں مبتلا انسان کو سب سے پہلے آپکی مدد کی ضرورت ہوتی ہے*
*نصیحت کا فریضہ بعد میں بھی ادا کیا جا سکتاہے*✨🖤

Cricket Stadium Abbottabad
23/07/2025

Cricket Stadium Abbottabad

23/07/2025

معاملات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کریں تاکہ پتہ چل سکے آپ نے کن لوگوں کو چنا ہوا ہے

23/07/2025

We spend our whole lives waiting that one day we will live our favorite life, but forget that life is what it is today, tomorrow is just a dream that has no meaning. 💞
ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی یہی ہے جو آج ہے کل تو بس ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں💞

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Sargana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share